پاکستان

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر، ٹیکس وصولی 3.1 ٹریلین روپے تک پہنچ گئی

  اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی مشیر برائے اقتصادی و مالیاتی اصلاحات خرم شہزاد کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 52 فیصد اضافے کے ساتھ 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، جبکہ ایف بی آر کی ٹیکس وصولی 7 فیصد اضافے سے 3.1 ٹریلین روپے ریکارڈ کی گئی۔ خرم شہزاد نے پہلی سہ …

Read More »

صحت کارڈ پلس پروگرام، خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دور اقتدار کی ایک اور واردات سے پردہ فاش

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ اقتدار کے دوران صحت کارڈ پلس میں بچت کے نام پر عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈالنے کی مجوزہ پالیسی بےنقاب ہوگئی۔ صحت جیسی بنیادی سہولت کے نام پر غریب عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی جیبوں سے 9 ارب روپے وصول کرنے کی تجویز زیرِ غور رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی …

Read More »

پاکستان میں سائبر حملوں کا ہائی الرٹ، ونڈوز پر وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کا استعمال فوری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے وٹس ایپ ویب اور ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ہونے والے سائبر حملوں کے شدید خطرات کے پیشِ نظر ہائی الرٹ اور حفاظتی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری میں سرکاری حکام اور حساس معلومات سے منسلک افراد کے لیے خطرے کی شدت کو ‘ہائی’ (High) قرار دیا گیا ہے۔ حملوں کا طریقہ …

Read More »

مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن، کون جیت رہا ہے؟ خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھا دیے

لاہور(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سوال اٹھایا ہے کہ مقتدرہ، حکومت یا اپوزیشن میں سے کون جیت رہا ہے؟ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے لکھا کہ جیت ، کون رہا ہے؟۔ مقتدرہ ، حکومت یا اپوزیشن ، کون ؟ کوئی بھی نہیں ۔ بدقسمتی سے نا انصافی …

Read More »

شیشہ یا سگریٹ، زیادہ خطرناک کیا؟ حقیقت جان کر شیشہ پینے والے دنگ رہ جائیں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)دوستوں کی محفل ہو یا کسی کیفے میں بیٹھک، شیشہ پینا بہت سے لوگوں کے لیے تفریح کا ذریعہ بن چکا ہے، تاہم طبی ماہرین نے اس عادت کے صحت پر سنگین اثرات سے خبردار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شیشہ …

Read More »

بکرا چوری کرنے سے کیوں روکا؟ فائرنگ سے ایک شخص قتل، دوسرا زخمی

لاہور(پاکستان امیج) مانگا منڈی میں ڈکیت، منشیات فروشوں نے بکرا چوری کرنے سے روکنے پر ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا ۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ مانگا منڈی میں مقصود نامی شخص نے محلے کے منشیات فروشوں مدثر، صدیق وغیرہ کو اپنا بکرا چوری کرنے سے روکا تھا ۔ واقعے کی ایف آئی آر کے مطابق بکرا …

Read More »

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو وسط نومبر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوام کو ریلیف دینے کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار …

Read More »

خیبر پختونخوا، بنوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 2 ارب 25 کروڑ روپے کی سرکاری زمین واگزار

پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی انتظامیہ کے قیام کے بعد ضلع بنوں میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر کے اربوں روپے کی سرکاری زمین واگزار کروا لی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں نئی صوبائی حکومت کے انتظام سنبھالتے ہی ضلع بنوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت …

Read More »

شاہراہ بھٹو پر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی

کراچی(پاکستان امیج) کراچی میں شاہراہ بھٹو کے قریب تیز رفتاری کے باعث تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ اتنی شدت کا تھا کہ پہلے دو گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، جن کی زد میں آ کر قریب سے گزرنے والی تیسری گاڑی …

Read More »

کینیڈین ڈالر 197 ، آسٹریلوی ڈالر 201 روپے پر! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیئے گئے ہیں جہاں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 5 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 8 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ مقامی مارکیٹ میں 26 اکتوبر 2026 کو صبح 10 بج کر 38 منٹ پر جاری …

Read More »