لاہور (پاکستان امیج )سرائے مغل کے نواحی علاقے چکو چک واندر میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جہاں شوہر نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنی 35 سالہ حاملہ بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ خاندانی ذرائع کے …
Read More »پاکستان
پسند کی شادی کرنے والا جوڑا عدالت سے باہر نکلا تو کیا ہوا؟
قصور(پاکستان امیج )قصور میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیل کے مطابق قصور میں پسند کی شادی کر نے والے جوڑے پر عدالت کے باہر فائرنگ کر دی گئی جس سے شوہر جاں بحق ہو گیا ،مقتول نوجوان وقاص کا تعلق نواہی گاں روشن بھیلا سے تھاوقاص …
Read More »حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے انکار کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ زیادہ ہونے کو تسلیم کرتے ہوئے اس طبقے کو بھی فوری ریلیف سے معذرت ہی کرلی ہے، اسی طرح چینی کی گھریلو اور کمرشل …
Read More »محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق نئی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنیکی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہے گا، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔جمعہ کو شہر کا کم سے کم درجہ? حرارت 21.1 ڈگری …
Read More »موسمیاتی تبدیلی سنگین مسئلہ، حکومت چیتے کی رفتار کے بجائے کچھوے کی چال چل رہی ہے: جسٹس مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سنگین مسئلہ ہے اور حکومت کو چیتے کی رفتار سےچلنا چاہیے لیکن وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔ سپریم کورٹ میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں …
Read More »سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اکتیس مارچ سے دو اپریل تک عام تعطیل ہوگی،پیر کے روز سے بدھ کے روز تک عام تعطیل ہوگی۔تین روز سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
Read More »’’شادی خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ موٹا بناتی ہے‘‘ تحقیق میں حیران کن معلومات سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج) یورپ میں کی جانے والی ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ حیران کن طور پر شادی خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ موٹا بنا دیتی ہے، شادی کے بعد مردوں کے وزن میں اوسطا تین گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ شمقامی اخبار ڈان نیوز کے مطابق یورپی ملک پولینڈ کے ماہرین کی جانب سے 2400 …
Read More »غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 12 دن باقی
اسلام آباد(پاکستان امیج)غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کے انخلا میں 12 دن باقی رہ گئے۔ غیر قانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو پاکستان چھوڑنےکی ڈیڈلائن ختم ہونےمیں صرف 12 دن باقی ہیں،حکومت پاکستان کی جانب سے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکا حکم جاری کیا گیا،حکومت پاکستان کےفیصلے کے مطابق ملک چھوڑنے میں 12 دن باقی …
Read More »تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ
کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے کا تھا۔
Read More »کوہاٹ، مسلم آباد چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا
کوہاٹ ( پاکستان امیج )کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ “جنگ ” نے ریجنل پولیس آفیسر کوہاٹ عباس مجید مروت کے حوالے سے بتایا کہ 10 سے 15 دہشت گردوں نے مسلم آباد پولیس پوسٹ پر افطاری کے بعد فائرنگ کی۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ …
Read More »
Pakistan Image