تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

کراچی(پاکستان امیج)انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 23 پیسے کا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *