پاکستان

25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی۔ شنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیش گوئی کی گئی ہے اس دوران تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کل سے 27مارچ کے دوران گرج چمک کے ساتھا بارش کا …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

لاہور (پاکستان امیج)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ شمحکمہ موسمیات کے مطابق دن کی طرح راتوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ شہریوں میں پنکھوں کے ساتھ اے سی کا استعمال بڑھنے لگا ہے۔ آئندہ چند روز تک موسم خشک …

Read More »

محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی ضلع بھکر میں کارروائی، شکار میں استعمال ہونے والی 8 کونجیں برآمد

بھکر(پاکستان امیج)محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کی دریائے سندھ سے ملحقہ ایریا دریا خان ضلع بھکر میں کارروائی کرتے ہوئے شکار میں استعمال ہونے والی 8 کونجوں کو برآمد کرلیا، جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کا پنجاب بھر میں کومبنگ آپریشن جاری ہے، محکمہ وائلڈ لائف نے ضلع بھکر کے علاقے …

Read More »

مینار پاکستان میں سیڑھیاں، لفٹ تو موجود مگر 14 سال سے اوپر جانے پر پابندی کیوں؟

لاہور (پاکستان امیج )قیام پاکستان کی علامت کی حیثیت رکھنے والے مینار پاکستان کی سیر کے لئے آنے والوں کو اس 23 مارچ کو بھی عمارت تک پہنچنے یا اس کی سیڑھیاں یا لفٹ استعمال کرتے ہوئے عمارت کے اوپر جانے کی اجازت گزشتہ 14 سالوں کی طرح نہیں ہو گی۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انڈپینڈنٹ اردو کے مطابق2000 کی …

Read More »

شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکیج کا اعلان جلد ہوگا: وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور موثر حکمت عملی کے تحت پیکیج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس …

Read More »

بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والا ملزم گرفتار ، یہ کام کیسے کررہاتھا؟ جانیے

لاہور(پاکستان امیج )لاہور میں بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق ڈسکو سپورٹ یونٹ نے بجلی کے میٹرز کو ریورس کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان لیسکو نے بتایا کہ ملزم لیاقت کو گھر پر چھاپا مار کر گرفتار کیا گیا ۔ملزم سنگل فیز ، تھری فیز اور گرین میٹرز کو …

Read More »

اس وقت پاکستان میں کہیں بھی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، اگرجامع آپریشن کرنا پڑا تو حکومت کرسکتی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد ( پاکستان امیج)رہنماءن لیگ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان میں کہیں بھی فوجی آپریشن نہیں ہورہا، اگرجامع آپریشن کرنا پڑا تو حکومت کرسکتی ہے، پی ٹی آئی حل کا حصہ نہیں بلکہ مسائل کا حصہ بنی ہوئی ہے،جو لوگ دہشتگردی کے مسائل کا حصہ ہیں وہ ہمارے ساتھ نہیں بیٹھیں گے،عمران خان بطور …

Read More »

آئی ایم ایف نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں کمی کی اجازت دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پراپرٹی کی خریداری پر ٹیکس میں دو فیصد کمی کی اجازت دے دی۔ پراپرٹی سیکٹر سے وابستہ افراد کا کہتے ہیں اس اقدام سے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر …

Read More »

مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک فضائیہ کے دستے نے فرائض سنبھال لئے

لاہور (پاکستان امیج)یوم پاکستان کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ روز نامہ امت کے مطابق اس تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل اختر عمران سدوزئی تھے۔ اس موقع پر پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و …

Read More »

عیدالفطر پر4اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات 31 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی اور نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 7 اپریل …

Read More »