پاکستان

تعلیمی اداروں میں جلد گرمیوں کی تعطیلات کی ہدایت، مراسلہ جاری کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔

لاہور (پاکستان امیج )پی ڈی ایم اے پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور زیادہ گرمی کی صورت میں جلد موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں رد و بدل اور زیادہ گرمی کی صورت میں جلد موسم گرما کی …

Read More »

خالہ نے فائرنگ کرکے بھانجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا، ملزمہ گرفتار

منڈی بہائوالدین(پاکستان امیج) پنجاب کے ضلع منڈی بہائوالدین میں خالہ نے فائرنگ کرکے بھانجی کو قتل کردیا , پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق پنجاب کے ضلع منڈی بہاالدین میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں خالہ نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی 11 سالہ بھانجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کا کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرضہ دینے کا حکم

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرضہ دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز نے کاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق قرضہ دینے کا …

Read More »

نئی شرائط سے بھکاریوں، غیرقانونی امیگریشن کی روک تھام ہوگی،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ حصول کیلئے نئی شرائط کے قانونی امور مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی شرائط سے بھکاریوں، غیرقانونی امیگریشن کی روک تھام ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن میں اہم اجلاس ہوا،وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری، سیکرٹری …

Read More »

عالیہ حمزہ اور عمیر خان نیازی کی 26نومبر احتجا ج میں عبوری ضمانتیں خارج

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے 26نومبر احتجاج پر درج مقدمات میں عالیہ حمزہ اور عمیر خان نیازی کی عبوری ضمانتیں خارج کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے 2رہنماؤں عالیہ حمزہ اور عمیر خان نیازی کی 26نومبر احتجا ج پر درج مقدمات میں عبوری ضمانتیں کی درخواستوں پر سماعت …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا 10 اپریل کو اسلام آباد میں کنونشن، 13 اپریل کو کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف 10 اپریل کو اسلام آباد میں کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امت مسلمہ کے نام اہم پیغام جاری …

Read More »

این ایف سی ایوارڈ کا معاملہ، سینیٹ کمیٹی کا چاروں صوبائی وزراءکو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے معاملے پر چاروں صوبائی وزراءکو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت صوبوں کو …

Read More »

وجیہہ سواتی قتل کیس، عدالت نے شوہر کو سخت ترین سزا سنا دی

راولپنڈی (پاکستان امیج )عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ شتفصیلات کے مطابق اربوں روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر امریکی خاتون کے اغوا اور قتل کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں عدالت نے مقتولہ …

Read More »

غیرقانونی تارکین کے انخلا کے مہم کی دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا سے مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا۔

پشاور، لاہور(پاکستان امیج)غیرقانونی تارکین کے انخلا کے مہم کی دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا سے مزید ہزاروں افغان مہاجرین کو ملک بدر کردیا گیا۔خیبرپختونخوا سے افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج طورخم کے راستے 2547 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز اور 3130 غیر قانونی تارکین …

Read More »

شدید گرمی کاخدشہ ،تعلیمی اداروں میں جلد گرمیوں کی تعطیلات کی ہدایت

لاہور(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے پنجاب نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور زیادہ گرمی کی صورت میں جلد موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کردیا۔ ہیٹ ویو کا خطرہ، پی ڈی ایم اے نے محکمہ اسکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن کو مراسلہ جاری کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں کے …

Read More »