پاکستان

پی آئی اے نے لاہور سے باکو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 20 اپریل 2025 سے لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے لیے براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابتدائی طور پر ہفتہ وار دو پروازوں سے آغاز کیا جائے گا جو ہر اتوار اور بدھ کے روز لاہور سے روانہ ہوں گی۔اس نئے روٹ کے آغاز کے حوالے سے پی …

Read More »

آئندہ چند روز میں ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے:محکمہ موسمیات

کراچی( پاکستان امیج )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چندروز میں ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، 18 اپریل کے تک سندھ میں درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں بھی آئندہ 24گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ …

Read More »

حکومت کا اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو ریلیف فراہم کرنے پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریفائنریوں کو بھی ریلیف کا کچھ حصہ فراہم کرے گی۔ آئل ریفائنریز کو یہ ریلیف پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس استثنیٰ، نونٹری نقصانات اور سکڑتے مارجنز پر ہوگا۔ ریفائنریوں نے رواں مالی سال کے اول 9 ماہ میں 13 ارب روپے کے نقصانات برداشت کیے ہیں، درست اقدامات …

Read More »

سیمنٹ کی برآمدات میں 28 فیصد اضافہ،مقامی کھپت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر28 فیصد کا اضافہ جبکہ مقامی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7فیصدکی کمی ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے9ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات6532000ٹن ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28فیصدزیادہ ہے۔ گزشتہ مالی …

Read More »

فہرست کے علاوہ کوئی فرد عمران خان سے ملاقات نہیں کریگا، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ صرف کمیٹی کی تیار کردہ فہرست میں شامل افراد ہی عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کے اہل ہوں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور پر تفصیلی گفتگو …

Read More »

سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 618 قیمتی موبائل فون اور 40 ڈیوائسز برآمد

کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں موچکو چیک پوسٹ کے قریب پولیس نے حساس ادارے کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈبل کیبن گاڑی کے خفیہ خانوں سے 618 قیمتی موبائل فون برآمد کئے، گاڑی سے سمگل شدہ نان پی ٹی اے …

Read More »

کراچی: ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے نیوچالی میں پیش آیا جہاں ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق نوجوانوں کی شناخت زاہد اور نورمحمد کے نام سے ہوئی اور دونوں …

Read More »

گھر میں بتائے بغیر نِکاح کرنے پر لڑکی قتل

پاکپتن(پاکستان امیج)پاک پتن کے نواحی گاؤں واں دل سنگھ میں غیرت کے نام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک 24 سالہ لڑکی کو اس کے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ شنجی ٹی وی چینل آج نیوز کے ذرائع کے مطابق مقتولہ نے چند روز قبل اپنی مرضی سے عدالت کے ذریعے نکاح کر لیا تھا، جس …

Read More »

ریحام خان کی ٹپہ گانے کی ویڈیو وائرل

مانسہرہ(پاکستان امیج)معروف مصنفہ، فلم ساز اور سماجی کارکن ریحام خان نے سوشل میڈیا پراپنی مادری زبان ہزارہ میں ایک روایتی ٹپہ گانےکی ویڈیو شیئر کردی جودیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔ ش یہ ویڈیو ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں انہیں مانسہرہ پریس کلب میں دیگر صحافیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ …

Read More »

دہشتگردی عالمی چیلنج، عالمی برادری پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کرے، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا کہ پاکستان دہشتگردی اور دنیا کے درمیان دیوار کی حیثیت رکھتا ہے، دہشتگردی ایک عالمی چیلنج ہے، عالمی برادری کو پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینز کے وفد نے ملاقات …

Read More »