پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے،جہاں دوران ٹریڈنگ 900سےزائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار 558 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے،سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کی نظریں بجٹ پر ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 21 ہزار 641 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *