کراچی(پاکستان امیج) کراچی کے علاقے کھارادر میں گرنے والی رہائشی عمارت سے تمام افراد کر بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزنے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ پانچویں منزل کے حصے کی چھت گرنے کے بعد پہلی منزل تک کی چھتیں گرتی چلی گئیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں کے دوران عمارت کی چھت بوسیدہ …
Read More »پاکستان
پاکستان اپنے شہریوں کو بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے میں یرغمال نہیں بننے دے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے شہریوں کو بھارتی آبی جارحیت کے نتیجے میں یرغمال نہیں بننے دے گا۔ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹیڈیز (آئی ایس ایس آئی) کی 52 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ آئی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، یکم جولائی سے قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 11 …
Read More »دیر کے نوجوان کی محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی، جوڑی سوشل میڈیا پر وائرل
دیر (پاکستان امیج)دیر کے نوجوان کی محبت امریکی لڑکی کو پاکستان کھینچ لائی۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر وائرل ہو گئیں۔ اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ صدیقہ بانڈہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب کی محبت میں گرفتار ایک امریکی لڑکی پاکستان پہنچ گئی ۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی تصاویر وائرل ہو گئیں، جس کے بعد …
Read More »عافیہ صدیقی کیس؛ وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے امریکی عدالت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت فراہم کرنے اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل عمران شفیق جبکہ ایڈیشنل …
Read More »پارلیمنٹرینزم کا عالمی دن؛وزیراعظم کا جمہوریت، خواتین کی قیادت اور جدید قانون سازی پر زور
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے کے ہمارے عالمی عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ہر سال 30 جون کو منایا جانے والا یہ دن پارلیمانوں کے اس اہم کردار کو اجاگر کرتا ہے جو وہ جامع طرز حکمرانی، خواتین …
Read More »پاکستان کے مختلف شہروں میں آج بروزہفتہ28جون 2025سونے کی تازہ ترین قیمت
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 351,000 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 29 جون 2025 بروز اتوار 321,833 1 تولہ ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔ سونے کی قیمتوں کے بارے میں باقاعدگی سے اپ …
Read More »قصور؛ کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی، مرکزی ملزم گرفتار
قصور(پاکستان امیج)چاندنی چوک میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ شہزادی نامی خاتون چاندنی چوک کے رہائشی آصف نامی شخص کے پاس کمیٹی کی رقم لینے گئی تھی۔ ایف آئی آر …
Read More »دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور بچے کی لاش نکال لی گئی
سوات (پاکستان امیج)دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور بچے کی لاش نکال لی گئی ہے، حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہوگئی ہے جب کہ ایک بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو کے مطابق دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک بچےکی لاش چارسدہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔ بچے کا تعلق …
Read More »حکومت کا بجلی بلوں میں شفافیت کے لیے بڑا اقدام، ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ اسمارٹ ایپ متعارف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارتِ پاور ڈویژن نے بجلی کے صارفین کو براہِ راست نظام کا حصہ بنانے اور بلنگ کے عمل میں شفافیت کے فروغ کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ’’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘‘ کے تحت پاور اسمارٹ ایپ متعارف کرا دی۔ رپورٹ کے مطابق عوام دوست اسمارٹ ایپ کا باقاعدہ افتتاح آج وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف …
Read More »
Pakistan Image