کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کے علاقے لیاری کے نوجوان عامر سے پسند کی شادی کرنے والی تیونس کی لڑکی کے سسرالیوں کا بیان سامنے آگیا۔ رابطہ کرنے پر عامر کے اہلخانہ نے بتایا ہے کہ تیونس سے پاکستان آنے سے وہ سندا کو بار بار منع کرتے رہے کہ وہ اس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکیں گے مگر لڑکی نے ہر …
Read More »پاکستان
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ٹرانسفر کیس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے ٹرانسفر کیس کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ وکیل منیر اے ملک نے 5 ججز کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائر کی ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو درست قرار دیا تھا، سپریم کورٹ کے 5 …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کو تحلیل کرنے کا ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے سی ڈی اے کا رائٹ آف وے اور ایکسس چارجز کا ایس آر او کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت سی …
Read More »آج جمعرات 12 جون 2025 :پاکستان میں سونے کی قیمتیں
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کی صرافہ مارکیٹ میں آج بروز جمعرات 12 جون 2025 کو سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے۔ آل پاکستان جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن اور دیگر معتبر ذرائع کے مطابق 24 قیراط خالص سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ 22 قیراط سونا 3 لاکھ 24 ہزار 589 …
Read More »گھر میں کروڑوں کی چوری کا ڈراپ سین، گھر کی مالکن اورڈرائیور ملوث نکلے
لاہور (پاکستان امیج )لاہور میں ایک کروڑ 6 لاکھ روپے نقد رقم اور 40 تولہ سونے کی چوری کا ڈراپ سین ہوگیا، گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی، تھانہ ویمن ریس کورس پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پولیس حکام نے گھر میں ہونے والی ایک کروڑ …
Read More »سالگرہ منانے کیلئے جھیل میں جانیوالوں کی کشتی الٹ گئی، 8 افراد ہلاک
کیلیفورنیا (پاکستان امیج)کیلیفورنیا کی جھیل میں کشتی الٹنے سے کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے غیر ملکی میڈیاکے حوالے سے بتایا کہ کیلیفورنیا کی جھیل طاہو (Tahoe) میں 2 روز پہلے کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ پاکستان کے علاقے سوات میں ہونے والے واقعے سے …
Read More »مسلح افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر واجبات کیلئے 15 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور
اسلام آباد (پاکستان امیج)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مسلح افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر واجبات کے لیے وزارتِ دفاع کی 15 ارب 83 کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں معیشت، توانائی اور غذائی تحفظ سے متعلق متعدد …
Read More »محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے محرم الحرام میں سکیورٹی کے پیش نظر چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان …
Read More »’کانٹا لگا‘گانے میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالہ انتقال کر گئیں
ممبئی(پاکستان امیج ) بھارتی اداکارہ ، ریئلیٹی ٹی وی اسٹار اور گانے ‘کانٹا لگا’ میں اپنی ڈانس پرفارمنس سے شہرت حاصل کرنے والی شیفالی جریوالہ 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیفالی کو جمعرات کی رات اچانک دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طور پر ان کے شوہر اداکار پراگ تیاگی اور 3 دیگر …
Read More »خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر
پشاور(پاکستان امیج) پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ سیلاب کے باعث 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 مرد، 3 خواتین اور 4 بچے …
Read More »
Pakistan Image