پاکستان

کراچی میں زمین بوس ہونیوالی عمارت میں کتنے خاندان رہائش پذیر تھے؟علاقہ مکین کا اہم بیان

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 5منزلہ رہائشی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی،جس کے ملبے میں متعدد افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق علاقہ مکین کاکہنا ہے کہ متاثرہ عمارت میں 6خاندان رہائش پذیر تھے،انتظامیہ نے کوئی نوٹس نہیں دیاتھا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور دیگر …

Read More »

خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند

پشا ور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے مختلف دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ فلڈ سیل کی تازہ رپورٹ کے مطابق دریاؤں میں پانی کا بہاؤ تاحال کنٹرول میں ہے، تاہم متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی آ ج نیوز نے رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی …

Read More »

ملک بھر میں مون سون کا نیا سپیل داخل، 10 جولائی تک بارشوں کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) ملک بھر میں مون سون کے نئے سپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے، جب کہ ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے …

Read More »

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ،2لاشیں نکال لی گئیں

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 5منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔ملبے سے 2لاشیں نکالی گئیں جبکہ 6 افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں جن میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔تاہم ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ہیوی مشینری سے ملبے کو ہٹایا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کاکہنا ہے کہ زمین بوس …

Read More »

ن لیگ نے پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم عدالت میں چیلنج کردی

پشاور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی جانب سے پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم عدالت میں چیلنج کردی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کا معاملہ الجھ گیا۔ مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ مسلم لیگ ن نے بیرسٹر ثاقب رضا کی وساطت سے درخواست …

Read More »

’’قوم کو سکیورٹی فورسز پر فخر ہے‘‘فتنۃ الہندوستان کے عزائم ناکام بنانے پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت، وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ نے فتنۃ الہندوستان کے ناپاک اور دہشت گردانہ عزائم ناکام بنانے پر پاک فوج کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو اپنی سکیورٹی فورسز پر فخر ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج جہنم واصل کرنے …

Read More »

بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، 30 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کی افغان سرحد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جس میں 30 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 1 اور 2 جولائی کی درمیانی شب اور …

Read More »

میرپور ماتھیلو؛ مال گاڑی کو حادثہ، مسافر ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

کراچی(پاکستان امیج)میرپور ماتھیلو کے قریب مال گاڑی کا انجن اور 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے باعث اَپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک عارضی طور پر بلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے انجینئرنگ اور آپریشن اسٹاف نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اَپ لائن کو بحال کر دیا ہے، جس کے بعد مسافر ٹرین 41 اَپ قراقرم ایکسپریس کو وہاں …

Read More »

وزیراعظم اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے آذربائیجان روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیراعظم کے ہمراہ وفد میں شریک ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ کے …

Read More »

سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا: عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے عشرۂ محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے جھنگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ضلعی انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور امن کمیٹی کے اراکین کے ساتھ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر …

Read More »