کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں باپ نے خواجہ سراؤں سے دوستی پر نوجوان بیٹے کو بہیمانہ انداز میں قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بدھ کو اورنگی ٹاؤن میں ایک 21 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر اس کے والد نے قتل کر دیا۔ اقبال مارکیٹ تھانے کے …
Read More »پاکستان
یوم عاشور پر موسلادھار بارش متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)پی ڈی ایم اے نے 5 جولائی سے پنجاب بھر میں مون سون کے طاقتورسپیل کاہائی الرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی ’’سماء نیوز‘‘ کے مطابق پی ڈی ایم اے کےمطابق پنجاب بھرمیں 5 جولائی سےمون سون کےدوسرے طاقتورسپیل کا آغاز ہوگا،جس کےپیش نظریوم عاشورہ پر موسلا دھار بارش متوقع ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے یوم عاشورپربارشوں کے …
Read More »تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور سپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان تنخواہوں کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کی تنقید کے بعد ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ایاز صادق نے اپنے خط میں کہا …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ میں 30 اگست تک تعطیلات، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کوئی چھٹی نہیں کریں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 30 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کرتے ہوئے آفس آرڈر جاری کردیا گیا۔ آفس آرڈر کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 30 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، چھٹیوں کے دوران صرف ضمانت کے کیسز ، حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف …
Read More »امریکہ آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری، ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کر دیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکہ آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کر دیا گیا،امریکی امیگریشن محکمے نے امریکہ آنے والوں کیلئے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کے نئے قانون سے متعلق انتباہی پیغام جاری کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ میں امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے جولائی 2025 میں سخت فیصلہ لیا گیا ہے۔ …
Read More »ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب و لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے جس سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع متاثر ہو رہے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موجودہ سسٹم 5 سے 8 جولائی تک برقرار رہے گا جس کے نتیجے میں آئندہ 2 سے 3 روز تک مزید بارشوں اور تیز ہواﺅ …
Read More »اسمبلی فلور پر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے26اراکین کو ڈی سیٹ کروانے کے لیے ریفرنس تیار
لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی نے فلور پر احتجاج کرنے والے تحریک انصاف کے 26 معطل ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس تیار کرلیا گیا ہے جو آج الیکشن کمیشن پاکستان میں دائر کر دیا جائے گا نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، سیکرٹری پنجاب اسمبلی عامر حبیب ریفرنس دائر کرنے کے لیے اسلام …
Read More »پاکستان میں آج متحدہ عرب امارات کے درہم کا ریٹ
کراچی(پاکستان امیج) متحدہ عرب امارات کے درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین اوپن مارکیٹ میں قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔ خریداری کا ریٹ: 77اعشاریہ 7 روپے فروخت کا ریٹ: 78اعشاریہ 5 روپے یہ تبادلہ نرخ پاکستانی معیشت، خاص طور پر ترسیلات زر کے تناظر میں، نہایت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ لاکھوں پاکستانی شہری متحدہ عرب …
Read More »آج پاکستانی روپے کے مقابلے سعودی ریال کے نئے نرخ
کراچی(پاکستان امیج) بدھ 2 جولائی 2025 کو سعودی ریال کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی تازہ ترین شرح تبادلہ جاری کر دی گئی ہے جو ملکی معیشت اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ اوپن مارکیٹ کی شرح: خریداری: 76اعشاریہ 05 روپے فروخت: 76اعشاریہ 35 روپے انٹربینک مارکیٹ کی شرح: خریداری: 75اعشاریہ 62 روپے فروخت: …
Read More »سابق سینیٹر عباس آفریدی کی موت حادثہ نہیں، قتل ہے، شمیم آفریدی کا دعویٰ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سینیٹر شمیم آفریدی نے اپنے بیٹے اور سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی موت کو معمولی حادثہ قرار دینے کی بجائے فوری طور پر شفاف اور موثر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سابق سینیٹر شمیم آفریدی نے سیشن ہاؤس اعظم باغ میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ یہ کوئی گیس لیک نہیں تھا …
Read More »
Pakistan Image