پاکستان

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ٹائر پھٹنے کے باعث الٹ گئی، 8افراد جاں بحق

راولپنڈی(پاکستان امیج)موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب نجی کمپنی کی بس کا ٹائر پھٹنے سے حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس کا اگلا الٹی طرف کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور بس پر قابو نہ رکھ سکا اور بس الٹ گئی، اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع …

Read More »

کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران آزاد کشمیر کے تلپترہ سیکٹر میں دشمن سے لڑتے …

Read More »

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے علیمہ خان اور وکلا کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی

راولپنڈی(پاکستان امیج)عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے لیے علیمہ خان اور وکلا کو اڈیالہ جیل میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔ اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں اسپیشل جج سینٹرل صبح ساڑھے 10 بجے سے وکلا کا انتظار کرتے رہے مگر عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوسکے۔ وکیل کے ساتھ علیمہ خان اور دیگر …

Read More »

قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں بڑا رد و بدل، جانئے نئی تفصیلات

اسلام ٓباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردو بدل کردی ہے، جس کے تحت سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح برقرار جبکہ باقی تمام بچت اسکیموں پر منافع کی شرح کم کردی گئی ہے تاہم سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹس اور سروس اسلامک سیونگ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح بڑھائی گئی ہے۔ محکمہ قومی بچت …

Read More »

خریدنا ہے تو خرید لو ورنہ پچھتاؤ گے؛ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز ہفتہ ملک کے تمام بڑے شہروں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے جبکہ فی 10 گرام قیمت 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے مقرر کی گئی ہے۔ …

Read More »

روپے کی بہتری معاشی بہتری کی علامت؛ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مضبوط

اسلام ٓباد(پاکستان امیج)فاریکس مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز پاکستانی روپیہ کئی غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں قدرے مستحکم رہا جبکہ بعض کرنسیوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 285 روپے 50 پیسے اور فروخت کی قیمت 286 روپے 55 پیسے رہی۔ گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے نے …

Read More »

ایف بی آر میں جدید ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری، عالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت

اسلام ٓباد(پاکستان امیج)وزیرِاعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کی تکمیل کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کی بھی ہدایت جاری کردی۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی جاری اصلاحات کے باعث …

Read More »

والد سے پیسے نہ منگوانے پر سسرالیوں نے بہو کومبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(پاکستان امیج) شفیق آباد کے علاقےمیں والد سے پیسے نہ منگوانے پر سسرالیوں نے بہو کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کا متاثرہ خاتون کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ سماء ٹی وی کے مطابق مقدمےکے متن میں کہاگیا ہے کہ شوہر انورمحمود اورسسر غلام حسین جوئے کےپیسے ہارنے پر بہو کو اسکے والد سے پیسےمنگوانےکا …

Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

لاہور۰قدرت روزنامہ)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں بھارت کے آپریشن سندور کو خاک میں ملانے اور معرکہ حق (آپریشن بنیان مرصوص) کی زبردست فتح کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے نے خصوصی طور پر معرکہء حق کے دوران نوجوانوں کے جذبے، سوچ اور …

Read More »

الیکٹرک اور ہائبریڈ گاڑیوں کی صنعت میں پیشرفت، بی وائی ڈی کے بڑے منصوبے کا انکشاف

اسلام ٓباد(پاکستان امیج)پاکستان میں ای وی اور پلگ ان ہائبریڈ گاڑیوں کی صنعت میں ترقی کا سفر جاری ہے جس میں چینی آٹو میکر کمپنی بی وائی ڈی کا اہم کردار ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری اور مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر اس کی …

Read More »