پاکستان

ملک بھر سے اہم دوائیں اچانک غائب، لاکھوں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑگئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کو اس وقت جان بچانے والی ادویات کی شدید کمی کا سامنا ہے، اور پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (PMA) نے خبردار کیا ہے کہ اس بحران کے باعث ملک بھر میں لاکھوں مریضوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔ اس وقت 79 اہم ادویات، جن میں انسولین بھی شامل ہے، دستیاب نہیں ہیں۔ مقامی میڈیا کے …

Read More »

کیا انتظامیہ نے مریم نواز کو فیک متاثرین کیمپ بنا کر دھوکا دیا؟

وزیر آباد(پاکستان امیج)وزیر آباد میں آج وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورے کے بعد متاثرین کھانا کھاکر لوٹ گئے اور کیمپ کو تالا لگادیا گیا۔ مریم نواز کے دورے سے قبل سوہدرہ میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول میں فلڈ ریلیف کیمپ کا سامان لایا گیا جس میں خیمے، کرسیاں، گدے، دوائیاں اور کھانا شامل تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے …

Read More »

بھارت کیساتھ انفارمیشن شیئرنگ کا مناسب بندوبست نہیں، پی ڈی ایم اے نے مزید سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ بھارت سے آئندہ چند روز میں 70 ہزار کیوسک سے زائد پانی آنے کا خدشہ موجود ہے، وفاقی حکومت کی کوشش تھی لیکن بھارت کے ساتھ انفارمیشن شیئر کرنے کا کوئی مناسب بندوبست نہیں ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جی ڈی پی ڈی …

Read More »

پاک امریکا تعلقات میں مثالی پیش رفت؛ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت عالمی موضوع بن گیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاک امریکا تعلقات میں ڈرامائی اور مثالی پیش رفت ہوئی ہے اور اس سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت عالمی موضوع بن چکا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سفارتی لیڈرشپ صلاحیتوں سے دنیا حیران ہے اور ان کی اس خوبی پر تجزیے و تبصرے لکھے جا رہے ہیں۔ فارن پالیسی ایکسپرٹس اور …

Read More »

سی فوڈ انڈسٹری کےلیےخوشخبری، پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے معیار کا عالمی اعتراف ہے، پاکستانی فشریز امریکی معیار پر پوری اتری، سمندری مصنوعات کی برآمدات میں تسلسل ممکن …

Read More »

پنجاب میں سیلاب؛ قصور اور ملتان شدید خطرے میں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، بلوچستان بھی زد میں

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں سیلابی صورت حال سنگین ہوتی جا رہی ہے جب کہ ملتان اور قصور میں پانی داخل ہونے کے خطرات کے باعث لاکھوں افراد کی نقل مکانی ہوئی ہے، اُدھر بلوچستان بھی سیلاب کے خطرے کی زد میں آ چکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے بڑے دریاؤں میں غیر معمولی سیلاب نے لاکھوں افراد کو متاثر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلیے چین روانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف چین کے تاریخی دورے پر روانہ ہو گئے، جہاں وہ ایس سی او سربراہ اجلاس میں شرکت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ روانگی سے قبل سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ وہ تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 25 ویں سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت …

Read More »

’’ترکی آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے‘‘ خاتون اول کا سیلاب متاثرین کیلیے جذباتی پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترک خاتون اول امینہ اِردوان نے پاکستان کی سیلابی صورت حال پر اپنا جذباتی پیغام سوشل میڈیا کے ذریعے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں امینہ اِردوان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین سے اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2010ء کے سیلاب میں وہ پاکستان گئی تھیں اور …

Read More »

بنوں؛ دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے تھانے پر حملہ فوری جوابی کارروائی سے ناکام

بنوں (پاکستان امیج)دہشتگردوں کا تھانے پر بڑا حملہ پولیس کی بہادری سے ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں نے تھانہ میریان پر حملہ کیا تاہم پولیس کی بروقت اور بھرپور جوابی کارروائی کے باعث دہشت گردوں کو پسپا ہونا پڑا۔ ڈی پی او بنوں سلیم کلاچی کے مطابق حملہ 3 اطراف سے …

Read More »

فیلڈ مارشل کا پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بشمول سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کرتے ہوئے عوام کی خدمت پر ریسکیو ورکرز کی حوصلہ افزائی کی۔ آرمی چیف کو اس موقع پر موجودہ سیلابی صورتحال اور آئندہ بارشوں کے سلسلے میں تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے متاثرہ …

Read More »