پاکستان

بغیر ٹکٹ جو سفر کریگا اور جو سفر کروائے گا دونوں جیل جائیں گے: وزیر ریلوےحنیف عباسی

راولپنڈی ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی میڈیا سے گفتگو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ہر ریلوے ڈویژن میں جاکر یہ بات واضح کر دی ہے کہ بغیر ٹکٹ جو سفر کرے گا اور جو سفر کروائے گا دونوں جیل جائیں گے۔ …

Read More »

احتجاج کی آڑ میں سیاسی مقاصد حاصل کرنا اس پر حکومت کوئی نرمی اختیار نہیں کرے گی، طلال چودھری

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں سیاسی مقاصد حاصل کرنا اس پر حکومت کوئی نرمی اختیار نہیں کرے گی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے افراد پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے …

Read More »

پھالیہ،سیلابی پانی میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

پھالیہ (پاکستان امیج) پھالیہ میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا‘سیلابی پانی میں ویڈیو بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اویس نامی ٹک ٹاکر سیلابی پانی میں جاکر ویڈیوز بناتاتھا۔ جس سے اس کو ٹک ٹاک پر شہرت ملنا شروع ہوئی۔ معروف ٹک ٹاکر اویس کے 1لاکھ 64ہزار فالور جبکہ …

Read More »

پنجاب میں مون سون کا 10 واں سپیل کل سے شروع، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے بعد پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون کے 10 ویں سپیل سے متعلق الرٹ جاری کر دیا، کل سے طوفانی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ 6 سے 9 ستمبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں شدید طوفانی بارشوں …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار، ایک اور بلند ترین سطح حاصل کر لی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تیزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور بلند ترین سطح حاصل کر لی، جو کہ معیشت میں استحکام اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی عکاسی کرتا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ابتدائی تجارتی سیشن میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,073.87 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے …

Read More »

ہمیں قیادت سے نہیں ملنے دیا جارہا، بیرسٹر گوہر، تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہاکہ ہمیں قیادت سے نہیں ملنے دیا جارہا،این ڈی ایم اے سے بھی ہمیں شکایات ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس شروع ہوا،پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا،قومی …

Read More »

پی ٹی آئی نے 8 ستمبر کو بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو بلوچستان میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی حمایت کردی۔ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر اپنی عوامی اسمبلی لگائی۔ اس موقع پر محمود خان اچکزئی اور اختر مینگل کی جانب سے 8 ستمبر کو بلوچستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال پر پی ٹی آئی …

Read More »

16 سالہ لڑکی سے زیادتی اور حاملہ کرنے کے مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

لاہور(پاکستان امیج)سیشن عدالت نے 16 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کے مقدمے میں مجرم غلام نبی کو عمر قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ملزم کے خلاف فراہم کردہ شہادتیں جرم کو مکمل طور پر ثابت کرتی ہیں۔ فیصلے کے …

Read More »

ایبٹ آباد؛ ڈمپر نے اسکول کے 8بچوں کو کچل ڈالا، 3موقع پر جاں بحق

ایبٹ آباد(پاکستان امیج)ایبٹ آباد میں لیڈی گارڈن کے پاس ڈمپر نے اسکول کے 8 بچوں کو کچل ڈالا جس کے باعث 3 بچے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ایک بچی شامل ہے جبکہ 5 بچے شدید زخمی ہیں۔ حادثہ ایف بی آر آفس کے ساتھ لیڈی گارڈن …

Read More »

بھارت سے مزید پانی چھوڑے جانے پر دریائے ستلج میں تباہ کن سیلاب، جنوبی پنجاب کے کئی علاقے زیرآب

لاہور(پاکستان امیج)بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی۔ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں شدید طغیانی کے باعث کئی بند ٹوٹ گئے اور درجنوں دیہات زیر آب آ گئے۔ بھارت نے دریائے ستلج میں ایک بار پھر پانی چھوڑنے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کر دیا۔ بھارتی ہائی کمیشن کی …

Read More »