پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخواحکومت نے مہنگائی کے پیش نظر صوبے میں مزدور کی کم ازکم اجرت 40ہزارروپے کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اعلامیے کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق صنعتی، کمرشل غیرہنر مند اورجوئینائل سمیت تمام شعبوں کےمحنت کشوں کے لئے ہے۔ محنت کش کی8گھنٹے کی روزانہ اجرت ایک ہزار538روپے مقرر کی گئی …
Read More »پاکستان
ملک بھر میں بجلی کے میٹرز تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تھری فیز میٹرز کو جدید اے ایم آئی سمارٹ میٹرز سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل’’ ہم نیوز‘‘ کے مطابق وزارت توانائی کے مطابق بجلی چوری پر قابو پانے اور زائد بلنگ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں تھری فیز میٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ …
Read More »سوشل میڈیا پر دل جیتا، پھر سونا لوٹا، شوہر کی چوری نے سب کو چونکا دیا
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن کی ایک خاتون کو اپنے شوہر پر کیا گیا بھروسہ مہنگا پڑ گیا، جب شادی کے دو سال بعد 80 تولے سونے کی چوری کا الزام اسی کے شوہر پر عائد ہو گیا۔ خاتون کی فیصل جاوید نامی شخص سے دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی جو جلد ہی رشتے میں بدل گئی۔ دو سال …
Read More »کراچی میں تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، ریسکیو کیلیے فوج طلب
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد سیلابی پانی کا طاقتور ریلا ایم 9 موٹروے تک پہنچ گیا۔ سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آ گئی ہے، جس کی وجہ سے کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی دونوں اطراف کی ٹریفک مکمل طور …
Read More »کراچی کے مغرب میں بارشوں کا سسٹم موجود؛ آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا سسٹم اس وقت شہر کے مغرب میں تقریباً 50 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کے روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان برقرار رہے گا، جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارشوں کے اسپیلز بھی دیکھنے کو مل …
Read More »پاکستان سے برطانیہ کیلئے براہ راست پروازیں کب شروع ہوں گی؟ متعلقہ حکام حتمی تاریخ دینے سے قاصر
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سے برطانیہ کے لیے براہ راست پروازیں کب شروع ہوں گی؟ اس حوالے سے متعلقہ حکام حتمی تاریخ دینے سے قاصر ہیں جب کہ یو کے ڈی ٹی ایف کی جانب سے پاکستانی ایئر لائنز سے پابندیاں ختم ہوئے ایک ماہ سے زائد کا وقت ہوچکا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ تھرڈ کنٹری آپریشن لائسنس کے حصول …
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے حکم دیا کہ علی امین …
Read More »حکومت کا سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری؛ تفصیلات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری کررہی ہے، اس حوالے سے تجاویز تیار کرلی گئی ہیں، جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے بجلی کے بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی بلوں …
Read More »نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلۂ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکی قازقستان کے ہم منصب سے اہم ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پاک قازقستان تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور مشترکہ مفادات پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی ’’سماء نیوز‘‘ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے سیاسی اور اقتصادی تعلقات،علاقائی روابط کے فروغ کا عزم دہرایا،دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیاکہ پاکستان اورقازقستان کے تعلقات …
Read More »پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز ہوگیا، پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے باضابطہ اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان میں فضائی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، معاہدہ رابطوں بالخصوص صدر …
Read More »
Pakistan Image