پاکستان

پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، بارشیں بھی غضب ڈھا رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے صورتحال بگڑ رہی ہے، چار ماہ سے نہ مون سون ختم ہو رہا ہے اور نہ ہی لوگوں کی پریشانیاں ختم ہو رہی ہیں۔ لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ اللہ سے رحم کی دعا …

Read More »

نوشہرو فیروز میں تیز رفتار ٹرالر نےکار کو ٹکر مار دی، 7 افراد جاں بحق

لاہور(پاکستان امیج)نوشہرو فیروز میں تیز رفتار ٹرالر نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ نوشہرو فیروز میں سدھوجا کے قریب قومی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرالر گاڑی سے جا ٹکرایا ، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ حادثے میں …

Read More »

صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی

کراچی(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ جیو نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کے بعد صدر آصف زرداری نے تمام اداروں کو صورتحال سے نمنٹنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ صدر زرداری نے صوبائی حکومت، ضلعی …

Read More »

کراچی میں کل شدید موسلادھار بارش سے شہر کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے شہر میں کل شدید موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر کے مطابق کراچی میں مون سون سسٹم ڈیپ ڈپریشن کی شدت کے ساتھ برقرار ہے، ڈیپ ڈپریشن سمندری طوفان بننے سے پہلے کی ایک اسٹیج ہے۔ ترجمان کے مطابق بارش کا سسٹم …

Read More »

فلک جاوید کا اپنی بہن اور الہ دین کو لڑائی ختم کرنے کا مشورہ، الہ دین کا گنڈا پور کو عمران خان کا حکم ماننے کیلئے زور دینے کا مطالبہ

لاہور (پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی بہن فلک جاوید خان نے اپنی بہن کی الہ دین کے ساتھ صلح کروانے کی کوشش کرتے ہوئے ٹویٹ پر پیغام جاری کیا جس پر الہ دین نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میری ذاتی لڑائی نہیں ہے ، سارا مسئلہ ہی عمران خان کے حکم کی خلاف ورزی ہے …

Read More »

سونا 6100روپے مہنگا، فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 6100 اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی منڈی اورپاکستان میں سونے کے مہنگا ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کے دام 6100 روپے بڑھ کر 384000 روپے ہوگئے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے …

Read More »

بہاولنگر ؛ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

بہاولنگر(پاکستان امیج)بہاولنگر میں ٹک ٹاک بنانے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ 22سالہ نوجوان فیملی کے ہمراہ پل پر رکا تھا،نوجوان بھکاں پتن پل پر ٹک ٹاک بناتے دریا میں گر گیا اور بے رحم موجوں کی نذر ہو گیا۔

Read More »

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں شامل ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں میں شامل ہے،پاکستان کا عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے،عالمی اقتصادی نظام میں بنیادی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے،ماحولیاتی انصاف کیلئے سب کو ملکر آواز اٹھانا ہوگی۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق …

Read More »

دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفرگڑھ کی کئی تحصیلیں اور دیہات زیرآب

ملتان(پاکستان امیج)بالائی علاقوں اور پنجاب میں مسلسل بارشوں کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے مظفرگڑھ کی تحصیلیں اور دیہات زیر آب آگئے۔ سیلابی ریلے سے جتوئی اور علی پور بری طرح متاثر ہوئے جبکہ مختلف موضع جات اور شہر سلطان میں بھی پانی داخل ہوگیا۔ ڈی پی او سید غضنر علی شاہ کے مطابق ریسیکیو …

Read More »

ملتان میں جلالپور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے سے درجنوں بستیاں زیر آب، ایمرجنسی نافذ

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے شہر جلال پور پیروالا میں مقامی بند ٹوٹنے کے بعد شدید سیلاب کی صورتحال نے تباہی مچا دی ہے۔ دریا چناب میں پانی کا بہاؤ خطرناک حد تک بڑھنے سے جلالپور پیروالا سمیت ملحقہ علاقوں میں متعدد بستیاں زیر آب آگئیں۔ پانی گھروں میں داخل ہونے کے باعث شہریوں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھروں کی …

Read More »