اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا میجر عدنان اسلم نے خوارج سے لڑتے ہوئے جان کی قربانی دی، میجر عدنان اسلم کے والد نے کہا کہ بیٹے کی شہادت پر فخر …
Read More »پاکستان
کراچی ڈوبنے کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے: ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی(پاکستان امیج) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کے ندی نالوں کے اطراف غیر قانونی گوٹھ بسانے اور تجاوزات کی اصل ذمہ دار سندھ حکومت ہے۔ اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ بارش کی پیشگی اطلاع کے باوجود مناسب انتظامات نہ کرنا سندھ حکومت اور بلدیاتی نمائندوں …
Read More »مزید بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال چند گھنٹوں میں معمول پر آجائیگی: شرجیل میمن
کراچی: (پاکستان امیج) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ مکمل الرٹ ہے، مزید بارشیں نہ ہوئیں تو صورتحال کچھ ہی گھنٹوں میں معمول پر آجائے گی۔ ایک بیان میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں اور دریاؤں میں بڑھتے ہوئے پانی کے پیش نظر بڑے پیمانے پر ریسکیو اور ریلیف آپریشنز جاری …
Read More »جمشید دستی کی نااہلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی
لاہور(پاکستان امیج) سابق رکن اسمبلی جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر چار مختلف درخواستوں پر سماعت 16 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جمشید دستی کی نااہلی کے خلاف دائر چار مختلف درخواستوں پر سماعت …
Read More »’’ سب کوبہت مبارک ، آپکا دوست شہید ہو گیا ہے ‘‘میجر عدنان شہید کے اہل خانہ کاپیغام
راولپنڈی (پاکستان امیج ) میجر عدنان کی شہادت ، بہادری کی علامت، قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے میجر عدنان نے جام شہادت نوش کیا ۔ میجر عدنان کی شہادت کو ان کے اہل خانہ نے بڑا اعزاز قرار دے دیا ۔ جام شہادت نوش …
Read More »افغان ہماری دھرتی پر روزی کما رہے ہیں اورہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلتے ہیں: خواجہ آصف
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان ہماری دھرتی پر روزی کما رہے ہیں اورہمارے بچوں کے خون سے ہولی کھیلتے ہیں۔ ہم نے جن کے لیے 2 طویل جنگیں لڑیں، اپنا امن اور اپنی معیشت تباہ کر لی۔دنیا کی تاریخ میں اتنی محسن کشی کبھی نہیں ہوئی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق …
Read More »وزیراعظم کی زیرِصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیلابی ریلیف اقدامات پر بریفنگ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا، جس میں سیلابی ریلیف اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کابینہ کو ملک میں حالیہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ اس …
Read More »سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو شیئر کرنے والی ٹک ٹاکر علیشاہ کو گرفتار کر لیا گیا
پشاور (پاکستان امیج )پشاور پولیس نے سوشل میڈیا پر فحش اور غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے والی ٹک ٹاکر علیشاہ اور خواجہ سرا سجل کو گرفتار کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر جاری تفصیلات میں بتایا گیا کہ علیشاہ 007 نامی ٹک ٹاکر کی جانب سے سوشل میڈیا پر فحش …
Read More »بھارت نے دریائےستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ہریکے اورفیروز پور پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)بھارت نے دریائے ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا،ہریکےاورفیروز پور پراونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی’’ سماء نیوز ‘‘کے مطابق بھارت کی آبی دہشت گردی اورسندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزیاں جاری ہے،بھارت کیجانب سے اتوار سے اب تک آج چوتھی باردریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیاگیا،بھارت نے انڈس واٹرکمیشن کے بجائے سفارتی ذرائع سے …
Read More »پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کر دیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب پولیس کی باہمت اور فرض شناس خاتون افسر ایس پی عائشہ بٹ نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا پرچم بلند کر دیا، انہیں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس (IAWP) کی جانب سے “Excellence in Performance Award 2025” سے نوازا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image