کراچی(پاکستان امیج)ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماڈل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حمیرا کے کپڑوں پر خون …
Read More »پاکستان
عدالت نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے مختلف یو ٹیوب چینلز کی بندش کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 27 یوٹیوب چینلز کی بندش کے معاملے پر 11 یوٹیوبرز کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کیخلاف …
Read More »پنجاب سخت آفت کی زد میں،مخالفین اور ’’یو ٹیومرز ‘‘عوام میں مایوسی پھیلا رہے ہیں: عظمیٰ بخاری
لاہور (پاکستان امیج)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آج قوم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر ان کی جدوجہد، قربانیوں اور قیادت کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ قائداعظم اور ان کے رفقا کی لازوال کاوشوں کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک آزاد ریاست کے طور پر اُبھرا، جسے ہمیشہ …
Read More »اوچ شریف: گھر والوں کیلئے کھانا لیکر جانیوالے سیلاب متاثرین کی کشتی الٹ گئی
بہاولپور(پاکستان امیج) تحصیل اوچ شریف کے علاقے بیٹ بکھری میں کشتی الٹ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اوچ شریف میں الٹنے والی کشتی میں 3 افراد سوار تھے جنہیں بروقت ریسکیو کرلیا گیا جب کہ نجی کشتی کو قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ نجی …
Read More »مرزا آفریدی اور اعظم سواتی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کے مرزا آفریدی اور اعظم سواتی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹیز سے بھی پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی ہدایت کے بعد سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں سےاستعفی دے دیا۔ مرزا …
Read More »نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں جبکہ وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے …
Read More »کراچی؛گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین قتل
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں گھر میں چھریوں کے وار سے 3خواتین کو قتل کردیاگیا۔واقعہ میں ایک مرد اور بچی زخمی ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قتل ہونے والی خواتین میں مینہ، عائشہ اور دانیہ شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ …
Read More »کراچی میں خطرناک عمارتیں درد سر بن گئیں
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں خطرناک عمارتیں درد سر بن گئیں ، ایس بی سی اے نے پھرانتباہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ جاری بارشوں کے دوران سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی برائے خطرناک عمارات کا سروے جار ی ہے ،ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی شاہ میر خان بھٹو نے حالیہ بارشوں کے پیش نظر ٹیکنیکل …
Read More »پنجند پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ، گڈو بیراج میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج)دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے باعث سندھ کے بیراجوں میں بھی سطح بلند ہو رہی ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ نے دریاؤں اور بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پنجند …
Read More »پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النہیان نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے مہمان ک ا خیرمقدم کیا۔ اہم ملاقات میں …
Read More »
Pakistan Image