اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکرسمعیہ حجاب کومبینہ دھمکیاں دینے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکرسمعیہ حجاب کومبینہ دھمکیاں دینے کے کیس کی سماعت ہوئی،ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں پیش کیا گیا،پولیس نے ملزم زاہد کے 5 دن کے …
Read More »پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بری لا چوٹی سر کرنے والی خواتین کوہ پیما ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹیم کی سربراہ بی بی افزون سمیت پوری کوہ پیما ٹیم کے ہمت و حوصلے کو سراہا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کوہ پیما ٹیم نے …
Read More »بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے عالمی اداروں سے اپیل کا مطالبہ
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے عالمی اداروں سے اپیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ بین الاقوامی امداد کی اپیل نہ کرکے کروڑوں متاثرہ پاکستانیوں کو اس امداد سے محروم رکھنے …
Read More »پاکستان کی خواتین کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کردی
گلگت بلتستان(پاکستان امیج)پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت بلتستان کی 5400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان کے مشہور کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں بتایا کہ الپائن کلب آف پاکستان کے زیر …
Read More »اوورسیز پاکستانی سے متعلق کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)(اسلام آباد ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانی کا کیس جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں مقرر ہونے پر دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی۔ دوران سماعت، جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ کا کیس اوورسیز کی کیٹیگری میں آتا ہے اور اس حوالے سے ہائیکورٹ میں خصوصی بینچ بنا ہوا ہے۔ …
Read More »توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جلد سماعت و ٹرائل روکنے کی درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ٹرائل رکوانے اور اپیل کی جلد سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ہائی کورٹ میں یہ اپیل بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ …
Read More »پاک فوج کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں ہتھیار ڈالنے والے خارجی کا تہلکہ خیز اعترافی بیان سامنے آگیا، گل بہادر گروپ کے دہشت گرد عبدالصمد نے فتنۃ الخوارج کے بارے میں ہوش ربا انکشافات کیے۔ خارجی عبدالصمد نے اعترافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے تقریباً ساڑھے چار سال افغانستان میں گزارے اور وہاں میں نے کلاشنکوف چلانے …
Read More »ایم ڈی کیٹ کے امتحانات ری شیڈول، نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث متاثرہ علاقوں کے طلبہ کو درپیش مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق امتحان کے شیڈول …
Read More »پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ 6 اگست 1928 میں ہانگ کانگ میں پیدا ہونے والے راجا عزیز بھٹی کے خاندان نے قیام پاکستان سے قبل ضلع گجرات میں اپنے آبائی گاؤں لدیاں میں سکونت اختیار کرلی، راجا عزیز بھٹی …
Read More »ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیخلاف این سی سی آئی اے نے قابل اعتراض ٹویٹس پر مقدمہ کر رکھا ہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کے روبرو ایمان مزاری …
Read More »
Pakistan Image