راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیروالا، ملتان میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کے دورے کے موقع پر حالیہ سیلابی …
Read More »پاکستان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حق میں اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر کو ہنگامی اپیل
لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے بین الاقوامی قانونی ٹیم نے اقوام متحدہ کے اسپیشل رپورٹر برائے تشدد کے سامنے ایک ہنگامی اپیل دائر کر دی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف پنجاب علی عمران کے مطابق یہ اپیل بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان …
Read More »پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب نے سندھ کا رخ کرلیا، کچے کےکئی علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب میں تباہی مچانے کےبعد سندھ میں داخل ہونا شروع ہوچکا، کندھکوٹ کےکچے کےتمام علاقے زیرآب آگئے، سیلاب کےباعث ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی زیرآب آگئیں جب کہ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا جب کہ گڈو بیراج پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی آبی جارحیت کے …
Read More »ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مقامی و عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،آج ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 386500 روپے کا ہوگیا۔ اس کےعلاوہ 10گرام …
Read More »سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف ،وزیر اعظم کی آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ وزارت خزانہ آئی ایم ایف کے ساتھ ممکنہ ریلیف پر بات چیت کرے، شہر ہوں یا دیہات، ریلیف پورے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں دیا …
Read More »پاکستان میں سمگل شدہ سگریٹ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچ رہا ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں سمگل شدہ سگریٹ سے قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچ رہا ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی ،سمگل شدہ سگریٹ کا شیئر 50فیصد سے زائد ہے غیر قانونی سگریٹ کے خلاف ایف بی آر کی مؤثر انفورسمنٹ سے قومی خزانے کو 300ارب روپے سے زائد کا …
Read More »سکول کے بعد ایمبولینس، محمد شیراز نے گاؤں کے لوگوں کیلئے خدمت کی نئی مثال قائم کردی
گلگت (پاکستان امیج) گلگت بلتستان کے ننھے ولاگر محمد شیراز نے سکول کے بعد اب اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرکے خدمتِ انسانیت کی نئی مثال قائم کردی، جس سے ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کو بروقت علاج کے لیے ہسپتال پہنچانا ممکن ہوسکے گا۔ گزشتہ دنوں محمد شیراز نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری …
Read More »9مئی مقدمات؛شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب
لاہور(پاکستان امیج)انسدا ددہشتگردی عدالت نے 9مئی کے 3 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کی 9مئی کے 3مقدمات میں ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کرلیا، عدالت نے …
Read More »این سی سی آئی اے نے یوٹیوبر رجب بٹ، انس علی او ر اقراء کنول کو 15 ستمبر کو طلب کر لیا
لاہور (پاکستان امیج )نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے جوئے کی ایپلی کیشن کی تشہیر کے معاملے میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ، انس علی، اقراء کنول کو طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی ے کی جانب سے جاری کر دہ نوٹس میں واضح کہا گیاہے کہ تمام یوٹیوبرز 15 ستمبر …
Read More »5 اکتوبر احتجاج کیس: علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 5 اکتوبر پولیس پر مبینہ تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سماعت اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان …
Read More »
Pakistan Image