لاہور (پاکستان امیج )لاہورمیں مبینہ طورپرزہریلےدہی بھلےکھانےسے دومزدور دم توڑ گئے،جبکہ ایک کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہنجروال میں مبینہ طورپرزہریلے دہی بھلے کھانے سے 2مزدورجاں بحق ہوگئے ہیں،ایک مزدور کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے جسکو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق مزدوروں کی شناخت ارشد اور …
Read More »پاکستان
خیبر پختونخوا میں فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی اسپانسرڈ 35 فتنۃ الخوارج دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ 12 جوان شہادت کارتبہ پا گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 سے 13 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھارت کے پراکسی نیٹ ورک فتنۃ الخوارج سے تعلق …
Read More »وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا دورۂ بنوں؛ دہشتگردی کیخلاف ایکشن پلان پر اہم فیصلے متوقع
بنوں (پاکستان امیج)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ بنوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف جاری حکمت عملی سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اس وقت بنوں کا دورہ کر رہے ہیں اور وزیر اعظم پاکستان بھی بنوں پہنچ رہے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت پیٹرول ایک روپے 54 پیسے، ڈیزل …
Read More »سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز ہوگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن تیز ہوگیا۔ دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق معرکۂ حق مہم کے دوران سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پوسٹس نمایاں ہوئیں جس پر این سی سی آئی اے نے ملوث افراد پر مسلح افواج کے خلاف مواد پھیلانے …
Read More »ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کر دیا، دونوں میں غیر مشروط صلح ہو گئی
لاہور (پاکستان امیج )ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب کے اغواء اور دھمکیوں کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سامعہ حجاب اور ان کے سابق منگیتر حسن زاہد کے درمیان غیر مشروط صلح ہو گئی ہے، جس کے تحت دونوں فریقین نے ایک دوسرے کو فی سبیل اللّٰہ معاف کر …
Read More »سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب سے متاثرہ ہر علاقے میں متاثرین تک پہنچ رہی ہے اور وزیراعلیٰ مریم نواز خود متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے سہولیات …
Read More »شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں
شیخوپورہ (پاکستان امیج) شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق شیخوپورہ میں شرق پور اور نارنگ منڈی میں 3 ملوں پرچھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں جن میں سے 10 ہزار بوریاں فلار ملوں کوفروخت کردی گئی …
Read More »کراچی میں 3 دن ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیش گوئی، سمندری ہوائیں بحال
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آئندہ تین دن تک ہلکی بارش اور بوندا باندی کی پیش گوئی کی گئی ہے جب کہ سمندری ہوائیں بھی بحال رہیں گی۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 روز تک مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران مختلف علاقوں میں ہلکی …
Read More »ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں 16 سالہ ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی۔ ملزم عمر حیات کو عدالت میں …
Read More »
Pakistan Image