کمالیہ(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جو نقصان ہوا وہ ہوا مگر ملک میں مصنوعی مہنگائی نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ اب …
Read More »پاکستان
پنجاب میں مون سون کے 11 ویں سپیل کا الرٹ جاری، 16 ستمبر سے بارشیں
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے گیارویں سپیل کا الرٹ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 104 ہو گئی ہے جبکہ لاکھوں افراد …
Read More »علی پور پورا ڈوب گیا، بہت نقصان ہوا، سیلاب سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ علی پور پورا ڈوب گیا ہے، بہت بڑا نقصان ہوا ہے، سیلاب سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگانے کا کام شروع کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب علی پور اور سیت پور پہنچ گئیں۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب دن کو …
Read More »کراچی میں بارشوں کے بعد موسم گرم، درجہ حرارت کیا رہے گا؟
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلنے …
Read More »راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت کے راول ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافے کے سبب اسپل ویز کھول دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750 فٹ تک پہنچ گئی تھی، اسسٹنٹ کمشنر نیلور معاملے کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو نشیبی ایریاز اور ندی نالوں کے قریب …
Read More »گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج)گلگت، اسکردو، استور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.7 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی زیر زمین 25 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز اسکردو سے جنوب مغرب کی جانب 34 کلو میٹر دور تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے …
Read More »دریائے سندھ میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند، گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے تمام دریاؤں کا پانی سندھ میں شامل ہونے کے بعد دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے گڈو بیراج پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا پہنچ گیا۔ گڈو بیراج پر پانی کی آمد 6لاکھ 12ہزار269 کیوسک اور اخراج 5لاکھ 82ہزار942 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ نشیبی علاقوں کے لیے وارننگ جاری کر دی گئی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 79 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے انڈسٹری نے ابتدائی ورکنگ مکمل کرلی ہے جس کے تحت پیٹرول ایک روپے 54 پیسے، ڈیزل 4 روپے 79 پیسے، مٹی کا تیل 3 …
Read More »حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے اگست کے بجلی کے بل معاف کردیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی کے بل معاف کردیے جبکہ وزارت توانائی نے ادا کیے گئے بلوں کی رقم واپس کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے بجلی معاف کرنے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز …
Read More »’ تمبو انہیں مل رہے ہیں جن کی بیویاں خوبصورت ہیں‘ سیلاب متاثرہ شخص کا کیمپ نہ ملنے پر دلچسپ شکوہ
لاہور (پاکستان امیج )پنجاب کے دریاؤں سیلاب نے متعدد شہروں میں تباہی مچا کر رکھ دی ہے جہاں شہریوں کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ریسکیو کیا جارہاہے جبکہ بڑے پیمانے پر فصلیں بھی تباہ ہو گئیں ہیں، اس دوران ایک شہری نے کیمپ نہ ملنے کا انتہائی دلچسپ شکوہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرہ شخص …
Read More »
Pakistan Image