اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے مسائل حل کیے بغیر دنیا کا امن ادھورا ہے۔ عالمی یومِ امن پر پیغام جاری کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ عالمی یومِ امن محض جنگ نہ ہونے کا نہیں، انصاف و مساوات کے فروغ کا دن ہے، پاکستان عالمی و علاقائی امن …
Read More »پاکستان
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کو خراج تحسین
راولپنڈی(پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ کیا، جہاں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد کی گئی۔ معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے پر شرکاء نے افواج پاکستان کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا۔ کالج کے طلباء اور اساتذہ نے مدلل اور مفصل جوابات …
Read More »مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلۂ کشمیر کے حل کے بغیر بھارت کے ساتھ کسی قسم کے باہمی تعلقات یا بات چیت کا کوئی امکان نہیں ہو سکتا۔ لندن میں اوورسیز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کے بغیر پاک-بھارت تعلقات استوار ہو سکتے …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بے انتہا اضافہ؛ جانیں ایک تولہ سونے کتنے کا ہوگیا
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، اج ایک تولہ سونا ایک ہزار 700 جبکہ فی 10 گرام سونا ایک ہزار 458 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 700 روپے مہنگا …
Read More »اپنی بیٹی کو ویکسین لگوادی! وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا پروپیگنڈہ کرنیوالوں کو عملی جواب
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز ایک علامتی اقدام کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے اپنی کم سن بیٹی کو ہیومن پیپیلوما وائرس (HPV) کی ویکسین لگوائی۔ کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر صحت نے نہ صرف بیٹی کو ویکسین لگوائی بلکہ بعد ازاں اس کی انگلی …
Read More »سوزوکی نے صارفین کیلئے نئی اسکیم لانچ کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سوزوکی پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ (ایچ بی ایل) کے ساتھ مل کر ایک نئی اسکیم کا اعلان کر دیا۔ سوزوکی پاکستان نے ایچ بی ایل کے ساتھ مل کر پرانی گاڑی کے بدلے نئی آلٹو مالکان آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیا۔ پرانی گاڑی کے بدلے سوزوکی کا اپ گریڈ ماڈل آلٹو 9.99 فیصد …
Read More »پاکستانیوں کو اہم ملک کی جانب سے بڑی سہولت ملنے کا امکان، بڑی پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانیوں کو تاجکستان کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس کی تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں ہوئیں، ان ملاقاتوں میں پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت پر گفتگو بھی کی گئی۔ تاجکستان کی جانب سے ای …
Read More »آج بادل کہاں برسیں گے، کہاں گرمی ہو گی؟ بڑی پیشگوئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں بھی موسم خشک اور گرم ر ہے گا۔ جہلم اور چکوال میں چند مقامات پر گرج چمک کے …
Read More »انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعے کے روز ڈالر ایک پیسہ سستا ہو کر 281 روپے 46 پیسے کی سطح پر بند ہوا، کرنسی ڈیلرزکے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی نہ ہونے کے برابر ہے تاہم یہ …
Read More »بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرانے سے انکار
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا۔ پمز اسپتال کی 4 رکنی میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی لیکن بشریٰ بی بی نے پمز اسپتال کی میڈیکل ٹیم سے طبی معائنہ کرانے سے انکار کر دیا ، ڈاکٹروں کی ٹیم اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک …
Read More »
Pakistan Image