پشاور(پاکستان امیج)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ایمل ولی خان پریشان نہ ہوں، وزیرِاعلیٰ کے احکامات پر ان کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایمل ولی خان سے سیاسی اختلاف کے باوجود عوامی نیشنل پارٹی کے صدر کی مکمل حفاظت کی جائے گی، ایمل ولی خان کو ضرورت پڑی تو میں …
Read More »پاکستان
مشتاق احمد کی رہائی کا معاملہ؛ دفتر خارجہ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق سینیٹر مشتاق احمد کی اسرائیلی حراست سے رہائی کے معاملے پر دفتر خارجہ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ، اردن کے دارالحکومت عمّان میں موجود اپنے سفارت خانے کے ذریعے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی بحفاظت واپسی کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہے۔ ترجمان نے …
Read More »گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیز ہے، پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پرمامور اہلکار نہیں: ایمل ولی
پشاور(پاکستان امیج)عوامی نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹر ایمل ولی نے سکیورٹی کے معاملے پر خیبرپختونخوا حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے بیان میں ایمل ولی کا کہنا تھاکہ سکیورٹی کے معاملے پر گنڈاپور حکومت کا رویہ مضحکہ خیزہے اور پولیس اہلکاروں کی جاری تصاویر میرے سکیورٹی پر مامور اہلکار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹا تاثر دیا گیا …
Read More »آج کتنا مہنگا ہوا سونا؟ 6 اکتوبر کے نرخ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج بروز پیر 6 اکتوبر 2025 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 9 ہزار 878 روپے پر فروخت ہو رہا ہے، گزشتہ روز مارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بند رہی جس کے باعث نئے ریٹس جاری نہیں کیے گئے تاہم آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن آج سہہ پہر نئے نرخ …
Read More »اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا تاریخ ساز آغاز، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز تاریخ ساز ہوا، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور پر مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ہو رہا ہے۔ آج پیر کے …
Read More »عالمی مالیاتی منظرنامے میں نئی تاریخ رقم، پاکستان دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی مالیاتی منظرنامے میں پاکستان کو دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا گیا، بلومبرگ کے نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کر دی ہے۔ بلومبرگ کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق ’’پاکستان ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔‘‘ جون 2024 سے ستمبر 2025 تک پاکستان …
Read More »عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیجعدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں ہوئی، جس میں عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری …
Read More »تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعد پاک سعودی اکنامک کوریڈور کا قیام زیر غور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ کے بعد پاک سعودی اکنامک کوریڈور کا قیام زیر غور ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشوں نے زراعت، کان کنی سمیت دیگر شعبوں میں عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد جیت لیا ہے۔ سعودی عرب کے ویژن 2030 اور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کی بنیاد پر اقتصادی راہداری …
Read More »حکومت تو مجبور ہے، پی ٹی آئی امریکا کی مذمت اور حماس کی حمایت کیوں نہیں کرتی؟ جماعت اسلامی
لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت تو مجبور ہے، لیکن پی ٹی آئی امریکا کی مذمت اور حماس کی حمایت کیوں نہیں کرتی؟۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لاہور اور کراچی کے عوام نے فلسطینیوں سے جس فقید المثال انداز میں یکجہتی کا اظہار کیا ہے، وہ قابل تحسین …
Read More »اگلے سال رمضان المبارک ممکنہ طورپرکب سے شروع ہوگا، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے سال رمضان المبارک ممکنہ طورپر 19 فروری(بروز جمعرات) سے شروع ہوگا، اس حساب سے رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف 139 دن باقی ہیں، یہ پیشگوئی ابتدائی فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر اماراتی فلکیاتی سوسائٹی نے کی ہے۔ اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image