پاکستان

حکومت کو نئی امریکی پالیسی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے،رضا ربانی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے زور دیا کہ وفاقی حکومت کو نئی امریکی پالیسی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو فوراً اعتماد میں لینا چاہیے،انہوں نے خاص طور پر نایاب معدنیات کی فروخت اور پسنی بندرگاہ کو واشنگٹن کو پیش کرنے کے مبینہ منصوبہ کی میڈیا رپورٹس کا ذکر کیا پریس ریلیز میں رضا ربانی کا کہنا تھا …

Read More »

وزیراعظم کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملائیشیا کی جانب سے لیڈر شپ اور گورننس میں پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کر دی گئی۔ اعزاز ڈگری وزیراعظم کی قیادت، گورننس اور عوامی خدمت کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دی گئی۔ یہ اعزازی ڈگری ریاست پہانگ کی ملکہ اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی …

Read More »

بھارت کوئی طیارہ نہیں گراسکا، ترجمان پاک کی معرکہ حق میں چینی ہتھیاروں کی مؤثرکارکردگی کی توثیق

راولپنڈی (پاکستان امیج)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری فوجی ترقیاتی حکمت عملی ہمیشہ مؤثر اور کارگر پلیٹ فارمز اور اندرونی پاکستانی ٹیکنالوجی کو شامل کرنا رہی ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہے، نہ اس نے کبھی بھی اعداد و شمار چھپانے کی کوشش کی۔ غیر …

Read More »

متنازع ٹویٹ کیس؛ ایمان مزاری، ہادی علی کو آئندہ سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اگلی سماعت پر فرد جرم کا جواب دینے کی ہدایت کر دی۔ جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب …

Read More »

کیسز کی کھچڑی پکانے والے پھنس گئے، انھوں نے سمجھا تھا عمران خان گھبرا کر ڈیل کر لیں گے، علیمہ خان

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عدالت میں ججز کو مصیبت پر چکی، سارے کیسز بری طرح سے ایکسپوز ہو رہے ہیں، کیسز کی کچھڑی پکانے والے پھنس چکے ہیں، انھوں نے سمجھا تھا بانی پی ٹی آئی گھبرا کر ڈیل کر لیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ان …

Read More »

شکارپور؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 5بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، کئی مسافر زخمی

شکار پور(پاکستان امیج)شکارپور کے قریب سلطان کوٹ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی، دھماکے سے کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی …

Read More »

صدر آصف زرداری کا وزیر داخلہ محسن نقوی کو ٹیلی فون ،فوری کراچی طلب کرلیا

کراچی(پاکستان امیج)صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات چیت کیلئے فوری کراچی طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر آصف علی زرداری کا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے،پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر بات …

Read More »

پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی

لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق علی حیدرگیلانی اور دیگر بھائیوں سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے، پنجاب حکومت کے اقدام پر پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ میں کئی سال تک دہشتگردی کا نشانہ …

Read More »

آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ آئی ایم ایف مشن کے آج وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

پاکستان اور امریکا کے مابین نایاب معدنیات کی برآمد کے معاہدے پر پیش رفت، پی ٹی آئی کو تحفظات

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی و اسٹریٹجک شراکت داری ایک نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان نایاب معدنیات (Rare Earth Minerals) کی برآمد سے متعلق معاہدے پر عملی پیش رفت شروع ہوچکی ہے۔ تاہم، اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے ان “خفیہ معاہدوں” پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے …

Read More »