پاکستان

حماس کی غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے پر آمادگی، پاکستان کا خیر مقدم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت تمام وزرائے خارجہ نے حماس کی جانب سے غزہ کا انتظام ایک عبوری فلسطینی انتظامی کمیٹی کے سپرد کرنے کی آمادگی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر کے وزرائے خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ جنگ کے خاتمے سے متعلق تجویز …

Read More »

مریم نواز جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگا رہی ہیں، اگر پنجابی جاگ گئے تو تیرا کیا ہوگا ،مفتاح اسماعیل نے سوال اٹھا دیا

کراچی (پاکستان امیج )سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی تک معاملات ٹھیک نہیں ہوں گے، اگر نچلی سطح پر اختیارات منتقل نہیں کرنے تو پھر صوبے بنائیں۔ انڈس کونکلیو کے دوسرے روز سوشل سیکٹر ڈویلپمنٹ پر پینل ڈسکشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ …

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے! آج کے نرخ سن کر آپ چونک جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہاہے، آج بروز اتوار 5 اکتوبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 9 ہزار 878 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ کل بروز پیر 6 اکتوبر تک کارآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …

Read More »

کرنسی مارکیٹ میں چھٹی والے دن بھی ہلچل! جانیں اتوار کو ڈالر، درھم و ریال کی قیمتیں کیا ہیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی کرنسی مارکیٹ میں اتوار 5 اکتوبر 2025 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی ردوبدل دیکھنے میں آیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 282 روپے 40 پیسے جبکہ فروخت 282 روپے 50 پیسے میں ہو رہی ہے۔ دیگر کرنسیوں میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 380 روپے 60 پیسے اور قیمت …

Read More »

بٹ کوائن کی قیمت ریکارڈ سطح پر! ٹرمپ کی پالیسیوں کا کمال یا سرمایہ کاروں کی نئی لہر؟ جانیں حقائق

کراچی (پاکستان امیج)دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے اتوار کے روز اپنی بلند ترین سطح کو چھو لیا اور اس کی قیمت تقریباً 2.8 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار 689 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اگست 2025 کے وسط میں بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 480 ڈالرکی ریکارڈ سطح پر تھی …

Read More »

مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(پاکستان امیج)دفتر خارجہ نے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایک دوست یورپی ملک کے سفارتی ذرائع …

Read More »

سمندری طوفان شکتی کے حوالے سے 9 واں الرٹ جاری، ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے شمال مغربی بحیرہ عرب میں شدید سمندری طوفان شکتی کے حوالے سے 9 واں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے اپنے جاری بیان میں بتایا کہ شمال مغربی بحیرہ عرب پر آنے والا شدید سمندری طوفان “شکتی” گزشتہ 06 گھنٹوں کے دوران مغرب/جنوب مغرب کی طرف بڑھا، اب اس کا مرکز کراچی سے تقریباً 700 …

Read More »

وزیر توانائی نے بجلی کی اضافی پیداوارکو بجلی مہنگی ہونے کی وجہ قرار دے دی

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی اضافی پیداوار مہنگی بجلی کی اصل وجہ ہے کیونکہ گرڈ کا استعمال کم ہونے سے فی یونٹ نرخ بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صنعتی اور زرعی صارفین کے لیے اضافی بجلی کے پیکیج پر کام جاری ہے …

Read More »

پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی اور تعلیمی مواقع میں اضافہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروایا گیا ہے جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔ منصوبے کا مقصد اے آئی ٹولز تک آسان رسائی اور تخلیقی صلاحیت میں اضافہ ہے۔ گوگل اے آئی پلس میں Gemini 2.5 Pro، Veo 3 Fast ویڈیو ماڈل اور Gemini انٹیگریشن شامل …

Read More »

اگر دوبارہ کوشش کی تو اسکور 6-0 سے کہیں زیادہ بہتر ہو گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے اشتعال انگیز بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر مودی سرکار نے دوبارہ حملے کی کوشش کی تو اسکور 0-6 سے کہیں زیادہ بہتر ہو گا۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بھارتی اعلیٰ سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے بیان پر کہا اس …

Read More »