پاکستان

نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاؤنٹرز کھول دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نادرا نے 4 ممالک میں اپنے کاونٹرز کھول دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے کینیڈا کے شہروں مونٹریال اور وینکوور میں پاکستانی ایمبیسی میں کاؤنٹر کھول دیے ہیں۔ اٹلی کے شہر میلان، بحرین کے شہر مناما اور اردن کے شہر عمان میں نادرا سہولت کاؤنٹرز کھولے گئے ہیں۔ ترجمان نادرا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وکیل کی ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹوکا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا

اسلام آباد(پاکستان امیج) عمران خان کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کافیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں بریت کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران وکیل بیرسٹر سلمان صفدر …

Read More »

سندھ پر بہت معافیاں ادھار ہیں، مریم کس چیز کی معافی مانگیں، شروع پی پی نے کیا ختم بھی ان کے بس میں ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اگر معافی تلافی کا معاملہ ہے تو سندھ حکومت کی طرف سے بہت معافیاں ادھار ہیں اور وزیراعلیٰ پنجاب کس چیز کی معافی مانگیں؟شروع بھی انہوں نے کیا تھا ، ختم کرنا بھی ان کے بس میں ہے۔ْ جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پیپلزپارٹی …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

راولپنڈی(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے انکار کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک اپنی ٹیم کے …

Read More »

صدر مملکت کی سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان جاری تناؤ پر وزیر داخلہ کو کردار ادا کرنے کی ہدایت

کراچی (پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان جاری تناؤ پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی کے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے …

Read More »

ایمل ولی کی گرفتاری کی خبروں پر اسلام آباد پولیس نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی پولیس نے سینیٹر ایمل ولی خان کی گرفتاری کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کردی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایمل ولی خان کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار نہیں کیا۔ ڈی آئی جی جواد طارق نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایمل ولی خان کو نہ تو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا …

Read More »

وہی ہوا جس کا ڈر تھا! سونے کی قیمتوں نے تاریخی ریکارڈ بنا ڈالا، جانیں آج کے تازہ ترین نرخ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ پیر 6 اکتوبر 2025 کو فی تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت میں 5400 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت4 لاکھ 15 ہزار 278 روپے ہو …

Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی قید سے رہائی کے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)گلوبل صمود فلوٹیلا کے قیدیوں میں شامل پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اسرائیلی قید سے رہائی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا کی قانونی ٹیم نے اس حوالے سے ایک آفیشل بیان جاری کیا ہے، جس کے مطابق آج پیر 6 اکتوبر کو یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے 170 …

Read More »

کام ہو یا نہ ہو! جانتے ہیں ہر پاکستانی ماہانہ کتنے جی بی موبائل ڈیٹا استعمال کرتا ہے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال نے عوامی زندگی کے انداز کو تیزی سے بدل دیا ہے۔ ڈیٹا دربار کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ایک عام پاکستانی صارف اب ہر ماہ اوسطاً 8پوائنٹ 4 گیگا بائٹ (جی …

Read More »

9مئی سمیت دیگر مقدمات؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے کیس پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی 1 ضمانت …

Read More »