پاکستان

بایومیٹرک تصدیق، ڈیجیٹل والٹ اور بہت کچھ! پاک ایپ نے سب کچھ بدل دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی متعارف کردہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ نے پاکستان میں شناختی خدمات حاصل کرنے کے طریقہ کار کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ اب شہریوں کو شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات کیلئے نادرا دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہی کیونکہ تمام مراحل اب صرف ایک اسمارٹ فون …

Read More »

پیپلز پارٹی کی نئی حکمت عملی، حکومت کی ہر قانون سازی پر اثر انداز ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاق میں حکومتی اتحادیوں کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں، پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ اجلاسوں کے لیے نئی حکمتِ عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو پارلیمان میں ”ٹف ٹائم“ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی پر براہِ …

Read More »

عوام کےلیےخوشخبری، 4 سال سے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کردی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے عوام کی سہولت کے لیے گیس کے گھریلو کنکشنز سے پابندی ہٹالی، ایل این جی کنکشنز کےلئے منظوری دے دی گئی ہے۔ اسلام آباد ریجنل آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہنا تھا کہ اس …

Read More »

پاک فوج کا اورکزئی میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 19دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل و میجر سمیت 11 جوان شہید

راولپنڈی(پاکستان امیج)ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یفتہ 19 خوارج کو ہلاک کر دیا تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل اور میجز سمیت 11 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 اکتوبر 2025 کی شب، سیکیورٹی فورسز نے ضلع اورکزئی میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر …

Read More »

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی بینک نے پاکستان میں سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورت حال پر رپورٹ جاری کر دی۔ حکومت نے رواں مالی سال معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کر رکھا ہے تاہم عالمی بینک نے معاشی شرحِ نمو 2.6 فیصد تک …

Read More »

گورننس اینڈ کرپشن رپورٹ کے اجرا پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلاف برقرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)گورننس اینڈ کرپشن رپورٹ کے اجرا پر حکومت اور آئی ایم ایف میں اختلاف برقرار ہے جب کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات آج ختم ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کا دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل ہونے کیلئے پر امید ہے جب کہ گورننس اینڈ کرپشن …

Read More »

چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف

اسلام آباد(پاکستان امیج)چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا جب کہ سپریم کورٹ نے ٹریبونل کا چیئرپرسن کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کو دوبارہ سماعت کا اختیار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے کیس کو دوبارہ Competition Appellate Tribunal کو بھیج دیا، جسٹس شکیل احمد اور جسٹس …

Read More »

علیمہ خان کے وارنٹ جاری؛ عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے تھانہ صادق آباد میں درج 26 نومبر احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ …

Read More »

سندھ پنجاب کشیدگی؛ وزیراعظم نے پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)صوبہ سندھ اور پنجاب کے درمیان سیاسی کشیدگی ختم کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم اور پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کے درمیان پنجاب اور سندھ کی سیاسی کشدگی پر بات چیت ہوگی۔ اس کے ساتھ، وزیراعظم کو قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہونے والے پیپلز پارٹی کے واک …

Read More »

پنجاب اور پختونخوا حکومتوں میں جنگ جاری، مشیر خزانہ کے بیان پر وزیر قانون کا جواب

اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کے درمیان بیانات کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کاش پنجاب کچھ صاف توانائی کے منصوبے شروع کرے کیونکہ پنجاب ملکی آلودگی میں سب سے زیادہ حصہ ڈال رہا …

Read More »