پاکستان

پاکستان میں سونا مزید مہنگا! آج جمعرات 16 اکتوبر کی فی تولہ قیمتیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے جو عالمی منڈی میں زرد دھات کی تاریخی قیمتوں کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ کے روز 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

جیتنے والے خوش نصیب راتوں رات مالا مال! 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی مکمل تفصیلات

اسلام آباد(پاکستان امیج) 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی سال 2025 کی آخری قرعہ اندازی مظفرآباد میں منعقد ہوئی جس میں ملک بھر سے ہزاروں سرمایہ کاروں نے شرکت کی۔ نیشنل سیونگز کے مطابق قرعہ اندازی کے نتائج کے تحت پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا خوش نصیب نمبر 797063 کے نام نکلا۔ دوسرا انعام 500000 روپے مالیت کا …

Read More »

ابھی آئیں اور روزگار پائیں! حکومت کا بیروزگاروں کیلئے ای روزگار سینٹر قائم کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) نے ہنر مند پنجاب کے ساتھ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کرتے ہوئے لاہور میں نیا ای روزگار سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کو جدید ڈیجیٹل مہارتوں اور فری لانسنگ کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ ملکی و …

Read More »

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم! جانتے ہیں پنجاب میں کتنے خاندانوں کو قرض مل گیا، آپ محروم کیوں؟

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے فلیگ شپ منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اب تک 95 ہزار سے زائد خاندانوں کو اپنے گھر بنانے کے لیے قرضے فراہم کیے جا چکے ہیں۔ سیکریٹری ہاؤسنگ نورالامین منگل کی زیرِ صدارت ہونے والے جائزہ اجلاس میں پروگرام ڈائریکٹر ولید بیگ نے اب تک کی پیش رفت …

Read More »

کاکڑ قبیلے کا افغان جارحیت کے خلاف پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی

پشاور(ّپاکستان امیج)افغان طالبان کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحانہ رویے کے بعد کاکڑ قبیلے کے عمائدین نے پاک فوج اور ایف سی سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ عمائدین نے کہا ہے کہ کوئی ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ سے نہ دیکھے، ہم وطن کے دفاع کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ انہوں نے حکومت …

Read More »

پاکستان کے جھنڈے کی جگہ پی ٹی آئی کا جھنڈا، نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی تنقید کی زد میں

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تنقید کی وجہ ان کی ایک حالیہ وائرل تصویر بنی ہے، جس میں انہیں دفتر میں بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ پس منظر میں پاکستان کے قومی پرچم کی جگہ پاکستان تحریک …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز کیساتھ ہی تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈانڈیکس 593 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 166280 کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 165686 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس مثبت رجحان کی بڑی وجہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کے …

Read More »

مالا کنڈ: ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 8 زخمی

مالاکنڈ(پاکستان امیج) مالاکنڈ میں سوات موٹر وے پر ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی ایس پی موٹروے پولیس نورالامین کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی …

Read More »

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغان طالبان، فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کی جانب سے حالیہ اشتعال انگیزیوں پر بھی غور کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں کابینہ کو ملک …

Read More »

افغان طالبان بھارتی مفادات کیلیے کام کررہے ہیں، سیزفائر کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب ملے گا، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں افغان طالبان در حقیقت بھارت کے مفادات کے لیے کام کر رہے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی تو بھرپور جواب ملے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے واضح کیا کہ اگر افغانستان کی جانب سے سیز …

Read More »