کراچی (پاکستان امیج)ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں 2 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک state bank کے ذخائر بڑھ کر 14 ارب 44 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں، مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق کمرشل …
Read More »پاکستان
خیبرپختونخوا میں مزید 28 افغان مہاجر کیمپ بند
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے خیبرپختونخوا میں موجود افغان مہاجرین کے تمام کیمپس ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے خیبرپختونخوا میں مزید افغان afghan مہاجر کیمپ بند کر دیے ہیں، بند کئے جانے والے کیمپس کی تعداد 42 ہو گئی ہے۔ صوبے میں مزید 28 کیمپ فوری طور پر ڈی نوٹیفائی کردیے گئے ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ …
Read More »میرعلی میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، 4خوارجی جہنم واصل
شمالی وزیرستان (پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے پوئے 4 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میر علی میں ایک خوارجی نے بارود سے بھری گاڑی سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کی دیوار سے ٹکرائی جو دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے بعد تین …
Read More »افغانستان کی جانب سے جارحیت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد(پاکستان امیج)مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے جارحیت پر وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آذاد جموں و کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہوں گے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی …
Read More »روٹی، نان اور پراٹھے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا
اسلام آبادپاکستان امیج)راولپنڈی اسلام آباد کے تندور مالکان نے من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دیں۔ جڑواں شہروں میں نان بائیوں نے روٹی نان roti naan اور پراٹھے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کردیا ہے۔ نان بائیوں نے روٹی کی قیمت 15روپے سے بڑھا کر 20روپے کردی ہے، نان کی قیمت 25روپے کے بجائے 30 روپے کردی گئی۔ …
Read More »پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو حفاظتی ضمانت دے دی
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 18 نومبر تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور سہیل آفریدی کے خلاف درج …
Read More »حکومت پاکستان کا غیرملکی سرمایہ کاری لانے کیلیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت پاکستان نے غیرملکی سرمایہ کاری لانے کے لیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع وزارت داخلہ نے کہا کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عالمی پاسپورٹ رینکنگ میں پاکستان کو بڑا جھٹکا! تفصیلات سامنے آگئیں ذرائع کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت بزنس ویزے …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 34 خوارج دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 15 اکتوبر کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 13 سے 15 اکتوبر کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف …
Read More »عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ بناؤں گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
پشاور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ وہ صوبائی کابینہ کی تشکیل بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بعد ہی کریں گے۔ پشاور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا کہ ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہونے …
Read More »پاکستان اور ترکی کا بڑا معاہدہ، سمندر کی تہہ میں چھپا خزانہ تلاش کرنے کی تیاریاں شروع!
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملکی توانائی کے شعبے میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور ترکش پیٹرولیم اوورسیز کمپنی نے پاکستان کے ساحلی علاقوں میں تیل اور گیس کے ذخائر کی مشترکہ تلاش اور ترقی کیلئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت ٹی پی او سی نے انڈس سی بیسن کے “آف شور …
Read More »
Pakistan Image