پاکستان

آج جمعہ 17 اکتوبر 2025، پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں غیر ملکی زرمبادلہ کی شرحِ تبادلہ جاری کر دی گئی جو ملکی معیشت، مہنگائی اور درآمدات و برآمدات کے توازن پر گہرے اثرات ڈالتی ہے۔ فارن ایکسچینج ریٹس نہ صرف عالمی بلکہ ملکی معیشت کی سمت متعین کرتے ہیں کیونکہ کرنسی کی قدر میں معمولی ردوبدل بھی مہنگائی، کاروبار اور بیرونِ ملک لین دین پر فوری …

Read More »

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی (این آئی سی او پی) کی منسوخی پر عائد فیس ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے قومی شناختی کارڈ برائے اوورسیز پاکستانی (این آئی سی او پی) کی منسوخی پر عائد فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اگر یہ منسوخی کسی شہری کے انتقال کے بعد کی جائے۔ یہ فیصلہ اموات کی بروقت رجسٹریشن کو یقینی بنانے کے لیے …

Read More »

پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی(پاکستان امیج)ماری انرجیز نے ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ترجمان ماری انرجیز سندھ کے شہرڈھرکی میں تیل وگیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا، دریافت ماری فیلڈ کے ماری غزیج سی ایف بی ون ایکسپلوریشن ویل سے ہوئی۔ حکام کے مطابق کنواں 12 ستمبر 2025 کو کھودا گیا،گہرائی …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ تھانہ صادق آباد میں 26 نومبر احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، جس میں علیمہ خان کی عدم حاضری پر گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہوسکے ۔ عدالت نے …

Read More »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ؛ ایک ہی دن میں آسمان پر جا پہنچا

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بہت بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 141 ڈالر کا بڑا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 358 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے اثرات …

Read More »

کیا پی ٹی آئی کی پاکستان کے ساتھ حب الوطنی اقتدار سے مشروط ہے؟ وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ نومنتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے دفتر میں پاکستان کے پرچم کی جگہ پی ٹی آئی کے پرچم کو دے دی۔ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قائد اعظم کی تصویر کی جگہ عمران خان کی تصویر نے لے لی۔ پی ٹی …

Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع

اسلام آباد(پاکستان امیج) عہدے سے ہٹائے گئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی جانب ایک اور احتجاجی مارچ کے بجائے مذاکرات کے حامی تھے۔ ان کا موقف تھا کہ احتجاجی مہم کے دوران پارٹی کارکنوں کا مزید خون نہ بہے۔ تاہم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے مبینہ طور پر …

Read More »

حکومت اور آئی ایم ایف کا سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج) کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے بعد، پاکستان اور آئی ایم ایف اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ متبادل طور پر شمسی پینلز (سولر)، انٹرنیٹ اور دیگر شعبوں پر ٹیکس کی شرحیں کیسے بڑھائی جائیں تاکہ اگر ریونیو میں کمی بڑھے تو ہنگامی بنیادوں پر اضافی محصولات حاصل …

Read More »

750 روپے والے پرائز بانڈز رکھنے والے کون کون سے خوش نصیب لکھ پتی بن گئے ؟

کراچی (پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (SBP-BSC) کی جانب سے 750 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز(750 prize bond draw) کی 104ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ قرعہ اندازی 15 اکتوبر 2025ء کو مظفرآباد میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اس قرعہ اندازی میں پہلا …

Read More »

جنگ بندی کا معاملہ،پاکستان کی افغانستان کو بڑی پیشکش

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف (Khawaja Asif) نے واضح کیا ہے کہ سیز فائر کی کال پاکستان نے نہیں دی بلکہ ہم افغانستان کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے عارضی جنگ بندی کرنے پر رضامند ہوئے۔ ہم نیوز کے پروگرام ‘فیصلہ آپ کا’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ٹی پی افغانستان کی اور افغانستان …

Read More »