پاکستان

ڈالر، یورو یا پاؤنڈ؟ جانیں آج کونسی کرنسی کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 19 اکتوبر 2025 کو کرنسی کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید قیمت 282 روپے 65 پیسے اور فروخت کی قیمت 282 روپے 85 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 380 روپے 65 پیسے جبکہ فروخت 383 روپے 65 پیسے میں ہو رہی ہے۔ یورو …

Read More »

سندھ کا وفاق سے ملکی سطح پر گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے وفاق سے ملکی سطح پر گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط کے باعث صوبائی حکومتیں وفاق کی ہدایت کے بغیر کسانوں کو امدادی قیمت نہیں دے سکتیں، گندم کی امدادی قیمت مقرر نہ ہونے کی وجہ سے کسان …

Read More »

جنگ بندی معاہدہ خوش آئند ہے، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوحہ میں گزشتہ رات طے پانے والے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ درست سمت میں اٹھایا …

Read More »

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر نے وطن پر جان نچھاور کرنے والے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ قومی نغمہ کے ذریعے وطن عزیز کی بقاء اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے جان دینے والے شہداء کو پوری قوم کا سلام …

Read More »

پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، اس کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے، نواز شریف

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے، پاکستان کی طرف کسی کو بھی میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات کے دوران کہی۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ …

Read More »

پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے اپنا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ زمین، سبزے، پانی شہری علاقوں کا تفصیلی تجزیہ کرے گا۔ …

Read More »

ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے،بلاول بھٹو

کراچی (پاکستان امیج)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد جمہوری، مساوات پر مبنی اور منصفانہ پاکستان کی تعمیر ہے، ہم بی بی شہید اور کارسازکے شہداء کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج عقیدت کیا، شہداء کے حوصلے، وفاداری اور جمہوریت کیلئے قربانیوں کو سلام پیش کیا۔ …

Read More »

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان دوحا میں اہم مذاکرات آج ہوں گے۔ وزیر دفاع کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد آج دوحا میں افغان طالبان کے نمائندوں سے اہم مذاکرات کرے گا۔ ان مذاکرات میں پاکستان کے خلاف سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے فوری خاتمے اور پاک افغان سرحد پر امن …

Read More »

عشرت فاطمہ کا انتقال کی خبروں پر حیرت انگیز ردعمل..

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کی سوشل میڈیا پر انتقال کی خبریں زیر گردش ہیں جس پر ان کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں خبر وائرل ہوئی تھی کہ پی ٹی وی کی معروف نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ انتقال کر گئی ہیں۔ اس موقع پر مشہور نیوز اینکر توثیق حیدر …

Read More »

لنڈے کے کپڑوں پر 200 روپے فی کلو ٹیکس، تاجر برہم

اسلام ااباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے رواں برس استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد پر 200 روپے فی کلوگرام ٹیکس عائد کیے جانے پر تاجر برادری نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ تاجروں کے مطابق اس ٹیکس سے لنڈا بازار میں گرم کپڑوں کی قیمتوں میں 500 سے 1500 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے، جس سے سفید پوش اور …

Read More »