پاکستان

سنگجانی جلسہ کیس: عمر ایوب، زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے پر درج مقدمات میں عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے …

Read More »

ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، فی کلو 500 روپے تک بکنے لگے

لاہور(پاکستان امیج)مہنگائی پہلے ہی بے قابو، رہی سہی کسر ٹماٹروں نے پوری کر دی، فی کلو ٹماٹر 500 روپے تک بکنے لگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کی منڈیوں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، فی کلو ٹماٹر کی قیمت 500 روپے تک پہنچ چکی ہے، جس نے …

Read More »

خیبر: پاک افغان طورخم گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں، عملہ طلب

خیبر(پاکستان امیج)پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ تجارت کے لیے کھولنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں جب کہ کسٹمز حکام نے عملے کو فوری طور پر طورخم ٹرمینل پر حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ کسٹمز ذرائع نے کہا کہ کارگو گاڑیوں کی کلیئرنس کے لئے اسکینر طورخم ٹرمینل پہنچا دیا گیا، سرحد پر کشیدگی کے باعث اسکینر کو 11 اور …

Read More »

علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرنے کا حکم

راولپنڈی (پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کے تیسری مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت ہوئی، مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے …

Read More »

وزیراعظم کی صنعتی پیداوار بڑھانے کےلیے جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعتی پیداوار کو بڑھانے کے لیے پاور ڈویژن کو جامع اور مؤثر پالیسی سفارشات تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت پاور ڈویژن کی طرف سے ملک میں بجلی کی پیداوار اور پاور ڈویژن کے اصلاحاتی ایجنڈا پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو پاور …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیوالی کے موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ دیوالی روشنی کی تاریکی پر اور امید کی مایوسی پر فتح کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

معاشی بحران کی نئی لہر، تین ماہ میں 4.8 ارب ڈالر واپس کرنے کا چیلنج درپیش، حکومت نے سر پکڑ لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ایک بڑے مالی بحران سے دوچار ہے کیونکہ حکومت کو اکتوبر سے دسمبر کے دوران مجموعی طور پر 4.864 ارب ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کرنا ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان ادائیگیوں میں سعودی عرب کا 3 ارب ڈالر کا ڈپازٹ بھی شامل ہے جو دسمبر کے پہلے ہفتے میں میچور ہو جائے گا۔ حکومت اس سعودی …

Read More »

برطانوی پاؤنڈ اور یورو میں تیزی؟ جانیں دیگر کرنسی کے تازہ ترین ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں آج پیر 20 اکتوبر 2025 کو مطابق امریکی ڈالر کی قیمت خرید 282.65 روپے جبکہ فروخت 282.85 روپے میں ہو رہی ہے۔ برطانوی پاؤنڈ 380.65 روپے میں خریدا اور 383.65 روپے میں بیچا جا رہا ہے جبکہ یورو کی خریداری 331.80 اور فروخت 335.30 روپے پر ہو رہی ہے۔ سعودی ریال 75.35 روپے …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی! جانیں صرافہ بازار کے تازہ ترین ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جبکہ بین الاقوامی بازار میں بھی سونے اور چاندی کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق فی تولہ 24 قیراط سونا 1,400 روپے کمی کے بعد …

Read More »

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق شہر میں آج پارہ 37 اور 38 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے جبکہ بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔ بلوچستان کی گرم …

Read More »