اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں گے ورنہ خطے کے امن کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں، خدشات کےخاتمے کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہے، آنے والے مہینوں میں دیکھنا ہو گا کہ پاک افغان جنگ بندی معاہدے …
Read More »پاکستان
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛ وزیراعلیٰ کے پی کی درخواست پر اعتراضات دور، فریقین کو نوٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر آفس اعتراضات دور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی جانب …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد؛ خصوصی پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی مبارک باد دیتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ روشنیوں کا تہوار دیوالی، روشنی کی تاریکی اور امید کی مایوسی پر فتح کے جشن کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پر آئیں ہم سب مل کر مستقبل …
Read More »فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے خوارج کے ہاتھوں تباہ مساجد کی مرمت و تزئین کا کام مکمل
پشاور(پاکستان امیج)فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) کی جانب سے باجوڑ میں خوارج کے ہاتھوں تباہ 2 مساجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرلیا گیا۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (نارتھ) نے باجوڑ کے علاقے میں 2 مساجد، مسجد سلیمان خیل اور مسجد اعراب کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کیا۔ ان مساجد کو خوارج …
Read More »’گندم کی خریداری 3500 روپے فی من ہوگی‘، وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025-26 کی منظوری دے دی۔ ا علامیے کے مطابق نئی گندم پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت دی جائے گی، حکومت مستحکم ذخائر اور کسانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اسٹریٹجک اسٹاک خریدے گی۔ اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں تقریباً 6.2 ملین ٹن کے اسٹریٹجک …
Read More »کراچی میں ٹماٹر اور مرغی کی فی کلو قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی
کراچی(پاکستان امیج)کراچی سمیت ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق شہر قائد میں ٹماٹر مرغی کے گوشت سے بھی مہنگا ہوگیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 500 سے 700 روپے کلو میں ٹماٹرفروخت ہونے لگا۔ سرکاری نرخ کے مطابق ٹماٹر کی قیمت 322 روپے مقرر ہے۔ فیڈرل بی ایریامیں ٹماٹر650روپے …
Read More »پنجگور ہیڈکوارٹر پرحملےسمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاکستان امیج)2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملےسمیت دیگر کارروائیوں میں ملوث فتنۃ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ ذرائع نے کہا کہ فتنۃ الہندوستان کے سرغنہ جمیل عرف ٹیٹک کے مارے جانے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا۔ فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے سرغنہ …
Read More »پاکستان کو دسمبر تک 1.2 ارب ڈالر کی آئی ایم ایف قسط ملنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو دسمبر کے آخر تک آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کی توقع ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ جلد اجلاس میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی منظوری دے گا، جس کے بعد رقم …
Read More »سرگودھا: خاتون سے چھیڑ چھاڑ کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار، مریم نواز نے ملزم کی تصویر شئیر کردی
سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا میں بس میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نارووال چوک مرید کے پر ہائی وے پیٹرولنگ اہلکار نے بس میں خاتون کو ہراساں کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بس میں خواتین کو ہراساں کرنے …
Read More »آج اتوار 19 اکتوبر کو کتنے میں بکے گا ایک تولہ سونا؟ جانیں تازہ ترین ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج برو ز اتوار 19 اکتوبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ46 ہزار 300 روپے میں خریدا اور بیچا جا رہا ہے اور یہ نرخ کل سہہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ آل …
Read More »
Pakistan Image