راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں واٹس ایپ پر 10 گواہان کے بیان چیلنج کر دیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے عدالت میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ لنک پر گواہان کے بیانات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ دوبارہ جیل ٹرائل اوپن …
Read More »پاکستان
کراچی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن؛متعدد افغان باشندے زیرحراست
کراچی(پاکستان امیج)پولیس کی بھاری نفری نے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر اور اس کے اطرافی علاقوں میں آپریشن کے دوران متعدد افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا ۔ وفاقی حکومت کی پالیسی کے تحت ایس ایس پی ایسٹ فرخ رضا کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے منگل کو رات گئے سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر اور اس کے اطراف میں سرچ …
Read More »بلوچستان پاکستان کا فخر ہے اور صوبہ اپنی باصلاحیت اور محب وطن عوام کے ذریعے ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے،فیلڈ مارشل
کوئٹہ راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) میں 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات کی، جس میں صوبے کی ترقی، عوامی فلاح اور سلامتی سے متعلق اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام، عوامی …
Read More »نیپرا نےکے الیکٹرک کا ٹیرف 7 روپے 60 پیسے کم کردیا، فیصلہ جاری
؎اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کا حکم دیدیا۔ نیپرا نے کےالیکٹرک کے مالی سال 2024 تا 2030 کے ملٹی ائیرٹیرف کی نظرِثانی کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے کے تحت نیپرا نے کے الیکٹرک کا اوسط ٹیرف 39.97 روپے فی یونٹ سے …
Read More »ویڈیو اصلی ہے یا جعلی؟ پی ٹی اے نے ڈیپ فیک ویڈیوز کی پہچان کا آسان طریقہ بتا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے عوام کو ڈیپ فیک ویڈیوز سے بچانے کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے جھوٹی ویڈیوز بنا کر لوگوں کی ساکھ، پرائیویسی اور اعتماد کو شدید نقصان پہنچایا جا سکتا ہے اس لیے اس سے محتاط رہنا ضروری ہے۔ پی ٹی اے …
Read More »سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم ہیں
کراچی(پاکستان امیج)دو دن کمی کے بعد سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم ہیں۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے جبکہ 10گرام سونےکی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 لاکھ 81 ہزار 430 روپے پر برقرار …
Read More »علی امین گنڈا پور کے وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سینئر سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت نے کیس کی سماعت کی، تاہم علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کی …
Read More »پنجاب اسمبلی: تمام اپوزیشن ارکان قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی، سرکاری گاڑیاں تاحال زیرِ استعمال
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے تمام اراکین نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دے دیے ہیں۔ یہ استعفے اسپیکر کو موصول ہو گئے ہیں، تاہم تاحال کسی بھی رکن کا استعفیٰ منظور نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ اراکین نے استعفے بیرون ملک سے بھی واٹس ایپ کے ذریعے بھیجے ہیں، جبکہ قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے مستعفی …
Read More »مولانا طارق جمیل نے نرگس کی تعریف کیوں کی؟ملاقات کی ویڈیو وائرل
لاہور(پاکستان امیج)ماضی کی معروف اداکارہ نرگس(nargis) اورنامور مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل(tariq jameel) کے درمیان سعودی عرب میں ملاقات ہوئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دونوں کو ایک کمرے میں کرسیوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ نرگس نے حجاب اور عبایہ پہن رکھا ہے۔ ویڈیو میں نرگس نے بتایا …
Read More »افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم ہزاروں غیر ملکی باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، مزید ہزاروں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق پنجاب بھر سے 21 ہزار 900 سے زائد افغانیوں afghan سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندے ڈی پورٹ کئے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق 423 …
Read More »
Pakistan Image