کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کے تازہ نرخ جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 282.55 روپے جبکہ فروخت کی قیمت 282.75 روپے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 380.65 روپے اور فروخت 383.65 روپے میں ہوئی۔ یورو 331.70 روپے …
Read More »پاکستان
سبزی فروش سرکاری قیمتیں کیوں نہیں مانتے؟ سچ جان کر آپ چونک جائیں گے
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے اور خاص طور پر وفاقی دارالحکومت میں سرکاری قیمتوں اور مارکیٹ کے نرخوں میں بڑا فرق نظر آ رہا ہے۔ اسلام آباد مارکیٹ کمیٹی کے مطابق ٹماٹروں کی زیادہ سے زیادہ قیمت 170 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن شہر کے مختلف بازاروں …
Read More »سونا سستا ہونے والا ہے؟ حکومت کا ایکشن پلان تیار! صرافہ بازار میں ہلچل مچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم آفس سے منظوری ملنے کے بعد وزارت تجارت نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو ایک سمری بھیجی ہے جس میں سونے کی درآمد و برآمد سے متعلق معطل شدہ قانون (ایس آر او 760) کو بحال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت تجارت نے پہلے یہ تجویز وزیراعظم …
Read More »تاریخی بلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی نوعیت کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 85ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار 150ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 538روپے کی کمی سے …
Read More »سیلاب کے باعث 4 فیصد سے زائد کی ترقی کا ہدف مشکل ہے: وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا۔ چینی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہاکہ پاکستان نے معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری، افراطِ زر میں کمی اور پالیسی ریٹ میں کمی ہوئی جب …
Read More »علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی (پاکستان امیج)علیمہ خان کے چوتھی مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ عدالت نے علیمہ خان کو گرفتار کر کے جمعہ 24 اکتوبر پیش کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اس بار سٹی پولیس آفیسر کو وارنٹ گرفتاری پر عمل کرانے کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران علیمہ خان کا ضامن محمد شریف عدالت پہنچ گیا، عدالت …
Read More »لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک میں لگانا چاہیے، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے ہیں کہ لوگوں کو پیسہ بینک میں رکھنے کے بجائے اسٹاک مارکیٹ میں لگانا چاہیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی، جس میں اسٹاک مارکیٹ کمپنی کے وکیل …
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت کا جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام ملزمان کو پیشی کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ آج کی سماعت میں طلب کیے گئے تین گواہ پولیس سب انسپکٹرز عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جس کی وجہ سے عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔ عدالت …
Read More »مشرق وسطیٰ کی معروف کمپنی کی پاکستان کے مالیاتی شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے مشرق وسطیٰ کی معروف کمپنی نے پاکستان کے مالیاتی شعبے میں تاریخی سرمایہ کاری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی (آئی ایچ سی) نے 5 ارب ڈالر میں فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری مکمل کر لی۔ آئی ایچ سی 240ارب ڈالر مارکیٹ ویلیو کے ساتھ 1300 سے زائد …
Read More »اوگرا نے ایندھن کی قلت کی خبروں کو مسترد کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایندھن کی قلت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اوگرام کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں تاہم درآمدی پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں وقتی تاخیر ہوئی تھی۔ ترجمان کے مطابق پی ایس او کا …
Read More »
Pakistan Image