پاکستان

ٹیکس چوری میں ملوث سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیخلاف کریک ڈائون

اسلام آباد(پاکستان امیج)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی ٹیکس چوری کے متعدد کیسز کا پتہ لگانے کے بعد کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔ 20 سے زائد کیسز کی نشاندہی کی گئی ہے جن میں سے تین اہم کیسز کا جائزہ لیا جا رہا ہے تاہم ان کے نام ظاہر نہیں کئے گئے …

Read More »

سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے ایف بی آر کے خوف سے شاہانہ طرزِ زندگی کے شواہد مٹانا کرنا شروع کر دیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ملک بھر میں لگژری طرزِ زندگی دکھانے والے تقریباً ایک لاکھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے اپنے اکاؤنٹس سے شاہانہ اخراجات اور آسائشوں کی تصاویر و ویڈیوز حذف کرنا شروع کر دی ہیں کیونکہ وفاقی محکمۂ محصولات (ایف بی آر) نے ایسے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے …

Read More »

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی کمی

کراچی(پاکستان امیج) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،جمعرات کے روز پاکستان میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 862 روپے پر آگیا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی 10 گرام قیمت میں 3 ہزار ایک روپے …

Read More »

حکومت کا بجلی مزید 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ، فائدہ کب اور کیسے ملے گا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے صنعتی اور زرعی شعبوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی پر مبنی رعایتی پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ منصوبے کے تحت بجلی کی قیمتوں میں 10روپے فی یونٹ سے زیادہ کمی کی جا سکتی ہے، جس سے نہ صرف پیداواری لاگت میں کمی آئے گی بلکہ برآمدات …

Read More »

آٹا مہنگا ہونے پر نان بائیوں کا احتجاج، تندور بند کرنے کی دھمکی، روٹی کہاں سے ملے گی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)راولپنڈی اسلام آباد نان بائی ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس نہ لیا گیا اور گیس، بجلی و ایل پی جی کے نرخ مستحکم نہ کیے گئے تو دونوں شہروں میں تندور بند کر دیے جائیں گے۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے صدر شفیق قریشی نے اسلام …

Read More »

جمعرات 23 اکتوبر 2025: پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)جمعرات 23 اکتوبر 2025 کو پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ نرخ اگلی اپ ڈیٹ تک مؤثر رہیں گے جس کے بعد اگلے 24 گھنٹوں کے لیے نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ OPEN MARKET FOREX RATES by forex.com.pk Updated at: 23/10/2025 8:05 AM (PST) Currency Buying Selling Australian …

Read More »

راولپنڈی؛ شہری کو برہنہ کرکے تشدد کرنے میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 6 افراد گرفتار

راولپنڈی(پاکستان امیج)تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کرنے والوں کے خلاف راولپنڈی پولیس نے رات گئے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مرکزی ملزم جنید عرف جیدا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان راولپنڈی پولیس نے بتایا کہ تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری پر تشدد …

Read More »

وزیرِ اعظم کا ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کیلئے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان 

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت و زراعت کی ترقی کے لیے روشن معیشت بجلی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صنعتی و زرعی شعبے کے ماہرین و کاروباری برادری کے وفد سے ملاقات میں پیکیج کا اعلان کیا۔ پیکیج کے تحت صنعتوں اور کسانوں کو آئندہ تین سالوں (نومبر 2025 سے اکتوبر 2028) …

Read More »

انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ تاحال مکمل طور پر دور نہیں کیا جاسکا: سیکرٹری آئی ٹی کا اعتراف

اسلام آباد(پاکستان امیج) سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اعتراف کیا ہےکہ انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ تاحال مکمل طور پر دور نہیں کیا جاسکا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے اجلاس میں سیکرٹری آئی ٹی نے بتایا کہ انٹرنیٹ کی کیبل میں فالٹ تاحال مکمل طور پر دور نہیں کیا جاسکا، کنسورشیم کی جانب سے …

Read More »

ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم پیشرفت

لاہور(پاکستان امیج) معروف یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق غیر قانونی جوئے کی ایپ کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی مدت ختم ہونے پر وہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت نے سماعت کے دوران عروب …

Read More »