اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ہری پور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی اور مظفرگڑھ کے حلقوں میں انتخابی سامان متعلقہ مراکز تک پہنچا دیا گیا ہے۔ …
Read More »پاکستان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی روزہ رسول ﷺ پر حاضری
اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ماسکو اور برسلز کے دوروں کے بعد مدینہ منورہ میں حاضری دے کر اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ اسحاق ڈار اپنے سرکاری دوروں کی تکمیل کے بعد اسلام آباد واپس پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے 17 سے 19 نومبر تک ماسکو اور 19 سے 21 نومبر تک برسلز کا اہم …
Read More »بجٹ عملدرآمد میں تبدیلی کیلئے تجاویز آئندہ ماہ آئی ایم ایف کو پیش کرنے کا فیصلہ، وزارت خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ آئندہ ماہ تک آئی ایم ایف کو بجٹ عملدرآمد کے نظام میں اصلاحات سے متعلق حتمی تجاویز تیار کرکے پیش کرے گی۔ بجٹ عملدرآمد کے طریقہ کار میں بہتری کیلئے آئی ایم ایف کے ٹیکنیکل وفد کے ساتھ مختلف اصلاحاتی تجاویز پر مشاورت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی …
Read More »پاک افغان سرحدی بندش؛ افغانستان کو کتنے ملین ڈالر کا نقصان ہونے لگا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی سرحدی بندش سے افغانستان کو شدید معاشی نقصان کے باوجود افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔ پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں جس پر افغان عوام نے شدید ردعمل دیا ہے۔ افغان نشریاتی ادارہ آمو ٹی وی کے مطابق پاکستان سے سرحدی بندش سے افغانستان میں …
Read More »کراچی پریس کلب پر 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج
کراچی (پاکستان امیج)تحریک نمائندگی عوام سول سوسائٹی، کراچی بار ایسوسی ایشن اور انصاف لائر فورم کے تحت 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وکلا نے ایمپریس مارکیٹ سے کراچی پریس کلب تک مارچ کیا، مظاہرے کی قیادت مہناز رحمٰن، ایڈووکیٹ عامر نواز وڑائچ، ایڈووکیٹ شجاعت نے کی۔ انصاف لائر فورم کہ وکلا نے 27 ویں آئینی ترمیم …
Read More »سعودی عرب نے پاکستان کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سعودی عرب سےپاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی کی فراہمی مزید بڑھ گئی ہے ۔ موقر قومی اخبار کے مطابق سعودی عرب سے رواں مالی سال کے پہلے چارماہ میں تیل سہولت کی فراہمی بڑھ کرچالیس کروڑڈالرزکی ہوگئی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان کوسعودی عرب سےاکتوبرمیں مزید 10 کروڑڈالرز کی تیل کی سہولت ملی ۔ دوسری جانب سعودی عرب …
Read More »27 ویں آئینی ترمیم کیخلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار، صدر اور سیکرٹری سندھ ہائیکورٹ بار آمنے سامنے
کراچی (پاکستان امیج)27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کنونشن تنازع کا شکار ہو گیا۔ سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری مرزا سرفراز کی جانب سے آج وکلا کنونشن کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ہائیکورٹ بار کے صدر سرفراز میتلو اور مینجنگ کمیٹی کے ممبران نے یہ کہتے ہوئے کنونشن منسوخ کر دیا کہ اعزازی سیکرٹری …
Read More »نوشہرہ میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
نوشہرہ (پاکستان امیج)نوشہرہ میں تحصیل پبی کے علاقے ڈاگی جدید میں گھر کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ جدید میں گھر کے اندر کمرے کی چھت اچانک گر گئی، حادثے کے نتیجے میں گھر کے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو کے مطابق 5 افراد موقع پر جاں …
Read More »معمولی جھٹکا بڑا مالی بحران کھڑا کر سکتا ہے؟ جانیں 22 نومبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں آج 22 نومبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر اور دیگر اہم عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا جبکہ انٹر بینک مارکیٹ میں مجموعی طور پر استحکام برقرار ہے۔ اوپن مارکیٹ ریٹس …
Read More »نچلے لیول پر شاید پورا کنٹرول نہ ہو مگر پنجاب میں ٹاپ لیول پر کرپشن ممکن نہیں: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ ممکن ہے نچلے لیول پرکرپشن پوری طرح کنٹرول میں نہ ہو مگر اب ٹاپ لیول پر ممکن نہیں۔ 27 ویں نیشنل ڈیفنس سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں میرٹ کی خلاف ورزی نہیں کی جاسکتی، سیاسی بنیاد پر کوئی بھرتی …
Read More »
Pakistan Image