لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نومئی کا ایک ہی مقدمہ چلانے کی درخواست بحال کردی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی پٹیشن بحال کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو پٹیشن 25 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت دے دی۔ عدالت نے درخواست عدم پیروی کی بناء پر مسترد کی تھی، بانی پی ٹی آئی …
Read More »پاکستان
نئے ریٹس سہ پہر 3 بجے جاری کیے جائیں گے! جانیں 24 نومبر 2025 کو صبح ایک تولہ سونے کتنے کا ہے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں گزشتہ روز ہفتہ وار تعطیل کے باعث سونے کے نئے ریٹس جاری نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے آج بھی مقامی صرافہ مارکیٹس میں ایک تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ قیمتیں آج سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی۔ آل پاکستان جیمز …
Read More »امریکی ڈالر مستحکم! کرنسی مارکیٹ میں کیا ہورہا ہے؟ جانیں 24 نومبر کے غیر ملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی فاریکس مارکیٹ میں پیر 24 نومبر 2025 کی صبح کرنسیوں کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا جبکہ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں ڈالر سمیت چند اہم کرنسیوں نے محدود رینج میں کاروبار کیا۔ اوپن مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خرید 281.60 روپے اور فروخت 281.75 روپے پر مستحکم …
Read More »بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی زیادہ تعداد کون سے ممالک میں ہے؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانیوں کی بڑی تعداد روزگار کی تلاش میں بیرون ملک مقیم ہے. وزارت خارجہ کے مطابق اس وقت مشرقی وسطیٰ میں مجموعی طور پر 52 لاکھ 19 ہزار 72 پاکستانی روزگار یا رہائش کے سلسلے میں موجود ہیں، ملائیشیا میں ایک لاکھ 66 ہزار جبکہ تھائی لینڈ میں 50 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔ ریکارڈ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ …
Read More »ججز ٹرانسفر کیس: آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت نے ججز ٹرانسفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی انٹرا کورٹ اپیل خارج کردی۔ وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججزکی درخواست میں انٹراکورٹ اپیل کو سپریم کورٹ واپس بھجوانے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے …
Read More »بارشیں، برفباری اور سردی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
کوئٹہ (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے خشک سالی کے شکار علاقوں میں دسمبر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 6 سے 10 دسمبر کے دوران بلوچستان میں داخل ہوگا، یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پورے مہینے جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ …
Read More »ہری پور میں لیگی امیدوار کی فتح نے جعلی تبدیلی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ، عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ضمنی الیکشن جیتنے والے لیگی امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر عوام نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور میں لیگی امیدوار بابر نواز کی فتح نے جعلی تبدیلی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے ،چور …
Read More »ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملہ قابل مذمت، خوارج کا خاتمہ ترجیح ہے: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج کے حملے کی شدید مذمت …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ، زخمیوں کی عیادت کی
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایف سی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں کے حملے میں زخمیوں کی ہسپتال میں عیادت کی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ یادرہے کہ ایف …
Read More »جوئےکی پروموشن کا مقدمہ،یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمےمیں ملوث یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ میں جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمہ کی سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چوہدری نےسعد الرحمان کی ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت کی۔ عدالت نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظورکرلی،عدالت نے 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت …
Read More »
Pakistan Image