اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت کی چاروں صوبوں میں رجسٹریاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آئینی عدالت میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ ابھی ٹرانزیشن کے مرحلہ میں ہیں، آئینی عدالت کی صوبوں میں رجسٹریاں قائم کی جائیں گی۔ جسٹس عامر فاروق کے …
Read More »پاکستان
پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ، 3 دہشتگرد مارے گئے، 3 اہلکار شہید
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ کیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک خودکش بمبار نے اپنے آپ کو ایف سی ہیڈکوارٹر کے گیٹ پر دھماکے سے اُڑا دیا۔ جس کے بعد دیگر دو حملہ آوروں نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ فورسز نے فوراً آپریشن …
Read More »ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ؛ دہشتگردوں کا اصل ہدف کیا تھا، ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئیں
پشاور(پاکستان امیج)ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں تینوں دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی ابتدائی تحقیقات سامنے آ گئی ہیں، جس کے مطابق خودکش حملہ آور نے صدر والی سائیڈ سے …
Read More »پشاور؛ ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پشاور(پاکستان امیج)ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر لگے کیمرے سے ریکارڈ ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خوفناک دھماکا مرکزی دروازے پر صبح 8 بج کر 11 منٹ پر ہوا، جس کے فوراً بعد جائے وقوع پر بھگدڑ مچ گئی۔ پشاور …
Read More »بدل دو نظام, جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے بدل دو نظام تحریک کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر احتجاجی جلسوں اور دھرنوں کا اعلان کردیا۔ مینار پاکستان لاہور پر جماعت اسلامی کے تین روزہ کل پاکستان اجتماع عام میں شریک لاکھوں شرکاء سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ چند لوگوں …
Read More »ضمنی انتخابات میں پولنگ کے دوران کشیدگی، پی ٹی آئی کے دھاندلی کے الزامات
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی 13 حلقوں میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران پولنگ کے دوران کشیدگی اور الزام تراشی سامنے آئی ہے۔ این اے-129 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ایم پی اے مون جاوید اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے پولنگ کے دوران شفافیت پر سوال اٹھائے اور دھاندلی کے الزامات عائد …
Read More »سونے کی قیمتوں کی اڑان کہاں رکے گی؟ اتوار کو سونے کی حیران کن قیمت نے سب کو چونکا دیا
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں آج اتوار 23 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 862 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ قیمتیں آج ہفتہ وار تعطیل کے باعث کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گی جس کے بعد آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے …
Read More »ڈالر، یورو اور پاؤنڈ نے کیا اشارہ دے دیا؟ جانیں اتوار 23 نومبر 2025 کو کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں اتوار 23 نومبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ معمولی ردّوبدل کے ساتھ جاری کیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ اوپن مارکیٹ میں اتوار 23 نومبر 2025 کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 281 روپے 60 پیسے اور فروخت 281 روپے 75 پیسے رہی۔ برطانوی پاؤنڈ 370 روپے 15 پیسے …
Read More »پاکستانی ایئرپورٹ سسٹم جدید ممالک کی صف میں شامل؟ جانیں نیا خود کار فیچر ہے کیا
لاہور(پاکستان امیج)بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستان مسافر اب مزید آسان اور تیز چیک اِن کا تجربہ کر سکیں گے کیونکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے ساتھ اسلام آباد اور کراچی کے ہوائی اڈوں پر سیلف بورڈنگ کیوسک متعارف کروا دئیے گئے ہیں۔ یہ جدید نظام مسافروں کو ایئرپورٹ پہنچتے ہی خودکار طور پر بورڈنگ پاس حاصل کرنے کی …
Read More »عالمی سطح کی سب میرین کیبل کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر پہنچا دی گئی ہے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا سےمزید مضبوطی کے ساتھ جوڑنے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، عالمی سطح کی سب میرین کیبل کراچی میں ہاکس بے کے ساحل پر پہنچا دی گئی ہے۔ عالمی سطح کی سب میرین کیبل سی می وی 6 (SE-ME-WE 6) کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر پہنچ گئی۔ کیبل بچھانے کی تقریب …
Read More »
Pakistan Image