جوئےکی پروموشن کا مقدمہ،یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمےمیں ملوث یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔

لاہورہائیکورٹ میں جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمہ کی سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور چوہدری نےسعد الرحمان کی ضمانت بعدازگرفتاری پرسماعت کی۔

عدالت نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظورکرلی،عدالت نے 10لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی،این سی سی آئی اے نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *