پاکستان

بہنیں صرف اسلیے بچی ہوئی ہیں کہ عمران خان پھر روئیں گے، میری بہنوں کو اندر کردیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی تینوں بہنوں کو ابھی تک صرف اسلیے کیفرکردار تک نہیں پہنچایا کہیں یہ رونا نہ روئیں کہ میری بہنوں کو اندر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوان ہمارے افسر اُن خُلا کو بھی …

Read More »

بارشیں اور برفباری، خشک سردی کے خاتمے کی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کل ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے …

Read More »

اقرار الحسن کی اہلیہ کو بھی شوہر کے وزیراعظم بننے کے خواب آنے لگے

لاہور(پاکستسان امیج)(ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ سابق نیوز اینکر فرح اقرار کو بھی اب اپنے شوہر کے وزیر اعظم بننے کے خواب آنے لگے ہیں، اس سلسلے میں ایک دلچسپ ویڈیو کلپ وائرل ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرح اقرار نے نیم مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ اگر کبھی اقرار الحسن واقعی وزیر …

Read More »

ڈکی بھائی رہائی کے بعد کیا کرنے والے ہیں؟ عروبہ جتوئی نے سب بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد بالآخر ان کی اہلیہ عروبہ جتوئی نے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ سعد الرحمن المعروف ڈکی بھائی، فی الحال سوشل میڈیا سے مکمل دور ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نیا ویڈیو بنایا ہے اور نہ ہی کسی کے …

Read More »

سونے کی خریداری کا ارادہ ہے؟ پہلے جان لیں اتوار 30 نومبر کو ایک تولہ کتنے کا ملے گا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 30 نومبر 2025 کو ایک تولہ قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ کل یکم دسمبر 2025 کی سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری …

Read More »

ڈالر مستحکم، درہم اور ریال کا اسموکنگ ریسپانس! جانیں اتوار 30 نومبر کے غیر ملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی زرمبادلہ مارکیٹس میں 30 نومبر 2025 کو روپے کے مقابلے مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں معمولی ردوبدل دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک دونوں میں ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر مستحکم مگر قدرے دائرے میں محصور رہی۔ اوپن مارکیٹ ریٹس آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 281.50 روپے خرید اور 281.60 …

Read More »

حوالدار مقبول احمد نے دنیا کو چونکا دیا! ورلڈ فٹنس چیلنج میں پاکستان کے تین برانز میڈل

سعودی عرب (پاکستان امیج)سعودی عرب میں منعقد ہونے والی ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے تین برانز میڈل حاصل کرلیے۔مقابلے میں دنیا بھر سے سینکڑوں ایتھلیٹس شریک تھے۔ پاکستان کی جانب سے حصہ لینے والے تینوں کھلاڑیوں کا تعلق پاکستان آرمی سے ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے …

Read More »

ایف سی ہیڈکوارٹر خودکش دھماکا؛ حملہ آور افغان شہری تھے، نادرا نے تصدیق کردی

پشاور(پاکستان امیج)فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر خودکش دھماکے سے متعلق تفتیش میں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کر دی ہے، تاہم نادرا کو حملہ آوروں کی مزید تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔ دھماکے سے متعلق اب تک 100 سے زیادہ مشتبہ …

Read More »

پاکستانی اور مصری وزرائے خارجہ کی ملاقات، سکیورٹی و دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی اور مصری وزرائے خارجہ کی وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مصر کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان ہمیشہ سے بردرانہ تعلقات رہے ہیں۔ مصر اور پاکستان کی دوستی عالمی سطح پر …

Read More »

صوبائی وزیر زراعت و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما میر علی حسن زہری کے ہمراہ ایڈووکیٹ سلیم لاشاری کی صدر زرداری کے ساتھ ملاقات ،

اسلام آباد (پاکستان امیج ) معروف قانون دان ایڈووکیٹ سلیم لاشاری پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔صوبائی وزیر زراعت و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما میر علی حسن زہری کے ہمراہ ایڈووکیٹ سلیم لاشاری نے صدر زرداری کے ساتھ ملاقات کی اور پارٹی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ …

Read More »