پاکستان

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

کراچی(پاکستان امیج )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 100روپے کے اضافے سے …

Read More »

کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو اربوں روپے کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو 63ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ڈسکوز نے کیلنڈر سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی، جس کی 19 مئی کو سماعت کی جائے گی۔ درخواست کے مطابق جنوری تا مارچ کیپسٹی چارجز کی مد …

Read More »

مشکل حالات کے باوجود معیشت درست سمت پر گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس کرنٹ اکاؤنٹ پر ہے، دعا ہے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع جلد ختم ہو۔ وزیر خزانہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے لیے نجی شعبے کی شمولیت ہماری اولین ترجیح ہے، ہماری قیادت کی جانب سے سفارتی کاوشیں، مالی نظم …

Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 7 مئی اور قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ پارلیمانی کارروائی میں اہم قانون سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر بحث متوقع ہے۔ واضح رہے کہ یکم جون 2026ء کو قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں نئے …

Read More »

کراچی: گزشتہ روز کے مقابلے گرمی میں کمی، پارہ 35 ڈگری ریکارڈ

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں گزشتہ روز کے مقابلے میں آج گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ہے تاہم آج موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہیں اور 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں …

Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، 5 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 79 ہزار کی سطح پر آگئی ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی 8 ہزار سے کم ہوگئی۔پیر کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا …

Read More »

عید الاضحیٰ 2026؛ کتنے دن کی چھٹیاں ملیں گی؟ بڑ خبر سامنے

اسلام آباد(پاکستان امیج)مئی 2026 میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے حوالے سے ایک بار پھر دلچسپی بڑھ گئی ہے کیونکہ چاند نظر آنے اور ویک اینڈ کے امتزاج سے چھٹیوں کے دورانیے میں تبدیلی کا امکان سامنے آ رہا ہے۔ابتدائی اندازوں کے مطابق شہریوں کو 4 سے 5 دن تک مسلسل چھٹیاں مل سکتی ہیں تاہم حتمی شیڈول ذوالحج …

Read More »

بجٹ کے بعد فیسوں میں اضافہ ، نادرا نے شہریوں کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا نے بجٹ کے بعد شناختی کارڈز اور بچوں کے ب فارم پر اضافی فیس اور جرمانے سے خبردار کر دیا۔ نادرا نے کہا ہے کہ شہری اپنے زائد المیعاد قومی شناختی کارڈز کی تجدید اور بچوں کے ب فارم کے اندراج کا عمل 30 جون 2026 تک مکمل کر لیں۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ 2026-27 کے …

Read More »

اوگرا میں گیس نرخوں میں بڑے اضافے کی درخواست، یو ایف جی نقصانات کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(پاکستان امیج)آئل اینڈ گیس اتھارٹی (اوگرا) کے لیے مقرر کیے گئے ایک آزاد مشیر نے گیس کے غیر حساب شدہ نقصانات (UFG) کو آئندہ پانچ برسوں میں مرحلہ وار کم کرنے کی تجویز دے دی ہے، جبکہ گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے ٹیرف میں نمایاں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک مؤقر انگریزی اخبار میں شائع …

Read More »

ڈالر اور درہم کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، روپیہ کتنا مستحکم؟ 5 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی(پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے تاہم کرنسی ریٹ میں زیادہ اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری حلقوں اور …

Read More »