پاکستان

لاہور کی فضا پھر آلودہ، ملک بھر میں بارشوں سے متعلق محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف حصوں میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے لگی ہے، تاہم لاہور میں فضائی آلودگی نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں جبکہ بارشوں کے حوالے سے بھی محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ …

Read More »

سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور50 فیصد مہنگے داموں فروخت، سخت حکومتی نوٹس، فوری اقدامات کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)سردیوں سے قبل ایل پی جی کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی بحران کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت اور اوگرا نے کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ حکومت نے ونٹر سیزن سے قبل مائع پیٹرولیم گیس یعنی ایل پی جی کی مبینہ ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی بحران پیدا کرنے کی کوششوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے تمام …

Read More »

آج ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا؟ جانیں پاؤنڈ، یورو اور سعودی ریال کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج )پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 20 پیسے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت کا ریٹ 277 روپے 35 پیسے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر …

Read More »

ایرانی معیشت زمین بوس؟ تیل کی برآمدات صفر، کرنسی 35 فیصد گرگئی، جانیں حقائق

ایران (پاکستان امیج)ایران کے مرکزی بینک کے گورنر نے امریکی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی معیشت کے تباہ ہونے کا تاثر حقیقت کے بجائے ایک مفروضہ ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا نے ایرانی تیل کی برآمدات مکمل طور پر روکنے اور حکومت کی آمدنی محدود کرنے کے …

Read More »

غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابر تعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم اورمساوی مواقع کی فراہمی ضروری ہے، غریب خاندانوں کے بچوں کو بھی اشرافیہ کے برابرتعلیمی مواقع ملنے چاہئیں، آج وزیر اعظم نہیں بلکہ حقیقی خادم کی حیثیت سے آپ کے سامنے ہوں۔ دانش اسکول اسلام آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے باصلاحیت …

Read More »

کراچی؛ گھر سے 15 تولہ سونا سمیت دیگر سامان چوری کر لیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) گلستان جوہر بلاک 17 میں گھر سے 15 تولہ سونا اور ایک لاکھ روپے اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ شہری کے مطابق واردات کے وقت گھر میں موجود نہیں تھے، ہم اپنی والدہ کے گھر گئے ہوئے تھے جب واپس آکر دیکھا تو سامان بکھرا ہوا تھا۔ متاثرہ شہری نے بتایا کہ گھر سے 15 تولہ …

Read More »

وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کاافتتاح کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) زیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کو دانش اسکول اسلام آباد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ یہ اسکول 30ایکڑ رقبے پر تعمیر کیا گیا ہے جہاں کلاسز ششم ،ہفتم اور ہشتم سے شروع کی گئی ہیں۔ ہرکلاس میں 120بچے …

Read More »

سانحہ کارساز کے شہداءکی قربانیاں جمہوریت کی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہیں، میر علی حسن زہری

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما ، ترجمان صدر آصف علی زرداری و سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے سانحہ کارساز کے شہداءکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ کارساز محض ایک المناک واقعہ نہیں بلکہ جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ …

Read More »

دہشت گردی اور تشدد جمہوریت کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتے: بلاول بھٹو

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 18 اکتوبر پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب شہید بینظیر بھٹو کی وطن واپسی پر دہشت گردی کے ذریعے انہیں نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی گئی …

Read More »