پاکستان

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے ریٹس جاری! 22 اکتوبر کو کون سی کرنسی کتنے کی ہے؟

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی فروخت 280 روپے 15 پیسے، برطانوی پاؤنڈ کی 375 روپے 7 پیسے اور یورو کی 315 روپے 95 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ 22 …

Read More »

سونے کی قیمت میں 1.1 فیصد کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمتیں نیچے آ گئیں

کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے جہاں فی اونس نرخ 14 اکتوبر کے بعد کم ترین سطح پر آ گئے۔ سونے کے ساتھ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی جس سے قیمتی دھاتوں کی مارکیٹ میں مندی کا رجحان نمایاں ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں جمعرات …

Read More »

کراچی میں پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان، شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں آج بھی گرم دن متوقع ہے جس کے سبب پارہ 39 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے تاہم شام کو سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان اور تھرپارکر کی ہوائیں بیک وقت شہر پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔ کراچی میں دن کے پہلے پہر شمال مشرقی اور شمال مغربی سمت …

Read More »

ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ, اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد

کراچی(پاکستان امیج) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

Read More »

کراچی تباہ، 18 سال سے سندھ حکومت ناکام، نئے انتظامی یونٹس ناگزیر ہیں، وسیم اختر

کراچی(پاکستان امیج) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ پر 18 سال سے حکمرانی کرنے والی پیپلز پارٹی کی حکومت ناکام ہو چکی ہے، جس نے کراچی کو تباہ کردیا ہے۔ متحدہ لائرز فورم کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ آج گورنمنٹ کی کارکردگی پر بات کریں گے۔ جس …

Read More »

آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام، 3 مسافر آف لوڈ

ملتان(پاکستان امیج) ایف آئی اے امیگریشن ملتان نے آذربائیجان کے راستے یورپ جانے کی غیر قانونی کوشش ناکام بناتے ہوئے 3 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 26 کے ذریعے ملتان سے آذربائیجان جا رہے تھے۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک سفری پروفائل سامنے آنے پر مسافروں …

Read More »

وزیراعظم کی پشاورآمد؛ اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

پشاور(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی آج پشاور آمد کے موقع پر اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی سمیت سیکیورتی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے وی وی آئی پی دورے کے لیے سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کرتے ہوئے جامع پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دورے کی سیکیورٹی پر 462 …

Read More »

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے

اسلام آباد(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کا اجلاس طے ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پیٹرول لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومتی اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیموں کے اجلاس کا …

Read More »

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض

پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او اختیارات تفویض کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بتایا کہ امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او آرڈیننس 1960 کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے وفاق اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک علی امین گنڈاپور کو سونپ دیا

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ذمہ داری سونپ دی ہے۔ پارٹی کی پارلیمانی قیادت نے انہیں سہیل آفریدی کی حکومت کی بحالی اور گورنر راج کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے تمام ممکنہ راستے اختیار …

Read More »