کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق جمعرات 22 اکتوبر 2026 کو 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 3 ہزار روپے کی کمی سے 4 لاکھ 31 ہزار 536 روپے کا ہوگیا …
Read More »پاکستان
فورسز کے ساتھ نہ کھڑی ہونے والی ہر سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت جو خلوص کے ساتھ دہشت گردی کے معاملے پر سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی نہیں ہوتی وہ مائنس ہوجائےگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ گورنر کے پی نے 160 ارب روپےکا تقاضا کیا جس …
Read More »استنبول میں پاکستان سمیت 7 ممالک کی اہم سفارتی بیٹھک، اسحاق ڈار شرکت کریں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار آج (23 اکتوبر کو) ترکیہ کے شہر استنبول میں آر 4 (پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ جمعہ کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان …
Read More »پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف
اسلام آباد(پاکستانامیج ہ) آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ درآمدات میں اضافے اور ترسیلاتِ زر کی رفتار میں کمی کے باعث پاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہو سکتی ہے. عالمی مالیاتی ادارے نے زرمبادلہ کے ذخائر کو محفوظ رکھنے کے لیے شرحِ مبادلہ میں لچک برقرار رکھنے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے مانیٹری …
Read More »دہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد(پاکستان اامیج) آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز، پشاور کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں، بارڈر مینجمنٹ کے اقدامات اور صوبے میں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے افسران …
Read More »اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سنگجانی احتجاج کیس میں عبوری ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج کیس میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد اظہر ندیم نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے۔ اسد قیصر اپنی وکیل عائشہ خالد کے ہمراہ پیش ہوئے۔ عدالت نے عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری …
Read More »پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے حوالے سے پیٹرول پمپ مالکان نے ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کو خط …
Read More »نئی آٹو پالیسی: پیٹرول گاڑیاں 10 فیصد، پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیاں 20 فیصد سے زائد سستی ہونے کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امینج)پاکستان کی مجوزہ آٹو پالیسی 2026 تا 2031 کے تحت مختلف اقسام کی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے، تاہم بعض گاڑیاں مہنگی بھی ہوسکتی ہیں۔ ابتدائی صنعتی تخمینوں میں روایتی پیٹرول گاڑیوں کی قیمتوں میں 8 سے 10 فیصد، عام ہائبرڈ گاڑیوں میں قریباً 9 فیصد جبکہ پلگ اِن ہائبرڈ گاڑیوں میں 20 فیصد …
Read More »بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کا کیس، سیکریٹری داخلہ پنجاب و جیل سپرنٹنڈنٹ 28 اکتوبر کو طلب
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائی کورٹ نے بانئ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہنوں کی بازیابی کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ پنجاب اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو 28 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ بانئ پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کے نظر بندی کے احکامات 19 اور 20 اکتوبر …
Read More »ایل پی جی سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے کا خدشہ، قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا جس سے قیمت 750 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتیں روزانہ مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہے جس کے سبب سلنڈر 10 ہزار سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے جب کہ اس کا مقصد سردیوں میں …
Read More »
Pakistan Image