پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا ایڈوائزری کونسل کی ممبر مشیر اطلاعات ثمر بلور نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کی ہم عزت کرتے ہیں لیکن جو کڑی ملا رہے ہیں وہ ٹھیک نہیں، مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثمر بلور نے کہا کہ مولانا میں جو غصہ پایا جا رہا ہے وہ انتہائی عجیب …
Read More »پاکستان
پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس نے پی ٹی آئی قیادت سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے تاہم اپوزیشن نے کمیٹی میں شرکت کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ بلاول بھٹو کی ہدایت پر اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ …
Read More »ایل پی جی کی قیمت کم نہ ہو سکی، سرکاری اور مارکیٹ پرائس میں تین سو روپے کا فرق
لاہور(پاکستان امیج) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، سرکاری نرخ اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والی قیمت کے درمیان تقریباً 300 روپے فی کلو کا فرق برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے، سرکاری قیمت سے کہیں زیادہ نرخوں پر فروخت کے باعث عوام …
Read More »آزاد کشمیر: گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
مظفر آباد(پاکستان امیج) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے جنوبی علاقہ پندی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ دنیا نیوز کے مطابق جنوبی باغ کے گاؤں پندی میں شکدر نامی شخص کے گھر میں ہونے والے دھماکے میں اس کی 80 سال کی والدہ، 40 …
Read More »بینک صارفین کے لیے اہم خبر، نقد لین دین کی حد بڑھا دی گئی
کراچی(پاکستان امیج) حکومت نے بینکوں میں نقد لین دین کی رپورٹنگ کی یومیہ حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کر دی ہے، جس کے بعد اب روزانہ 30 لاکھ روپے سے زائد کی نقد ٹرانزیکشن کی رپورٹ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو) کو دینا ہوگی۔ حکومت کی جانب سے اس فیصلے کا مقصد مالیاتی نظام …
Read More »علاج کیلئے اب پیسہ رکاوٹ نہیں بنے گا،حکومت پنجاب نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بہتر زندگی اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں لوگ پنجاب کا رخ کرتے ہیں، صوبائی حکومت عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے اور کسی بھی مریض کا علاج مالی وسائل کی کمی کے باعث نہیں رکنا چاہیے۔ لاہور میں اسٹروک کارڈ تقسیم کرنے …
Read More »80 روپے فی لیٹر لیوی لے رہے ہیں، کمی نہیں ہو گی، بجٹ میں غور کریں گے، احسن اقبال
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو جماعت اسلامی کے کسی بھی دبائو کے تحت پٹرولیم لیوی کی شرح میں فوری کمی کے امکان کو مسترد کر دیا، تاہم انھوں نے کہا کہ حکومت اگلے بجٹ سے شرحوں میں تدریجی کمی پر غور کرے گی۔ دوسری طرف وزیر پٹرولیم علی پرویز نے قومی اسمبلی …
Read More »ایم ڈی کیٹ نتائج: سندھ حکومت نے کراچی کے امیدوارں سے متعلق دعوے مسترد کر دیے
کراچی(پاکستان امیج) سندھ حکومت نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج سے متعلق تمام اعتراضات اور دعوؤں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو تفصیلی جواب ارسال کر دیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے پی ایم ڈی سی کو موصول ہونے والے جوابی خط اور مراسلے میں کراچی کے طلباء کی ناقص کارکردگی کے تمام …
Read More »سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ، صارفین کو روزانہ کتنے گھنٹے گیس ملنے کا امکان؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی طلب اور رسد میں بڑھتے ہوئے واضح فرق کے باعث گھریلو صارفین کو شدید گیس لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارتِ پٹرولیم نے سردیوں کے موسم میں گیس کی کیٹیگری وائز فراہمی اور مینجمنٹ سے متعلق اپنا …
Read More »ہونہار طلبہ کے لیے خوشخبری، وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے نویں جماعت کے امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے والے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی، ملک بھر میں 5 لاکھ ری فربشڈ کروم بُکس تقسیم کی جائیں گی۔ وزیراعظم یوتھ کروم بُک اسکیم کے تحت پاکستان بھر کے مستحق اور ہونہار طلبہ کو 5 لاکھ کروم بُکس فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ …
Read More »
Pakistan Image