اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے معروف بزنس مین عارف حبیب نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو ووٹ ملے گا پھر فارم 45 بھی آپ کا ہوگا اور فارم 47 بھی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کراچی میں شاہراہ بھٹو کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں بلاول بھٹو کے ساتھ پارٹی رہنما، میئر کراچی …
Read More »پاکستان
بنوں: فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی
بنوں (پاکستان امیج)بنوں کے تھانہ میریان کی حدود میں خفیہ اطلاع پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ آپریشن علی الصبح شروع کیا گیا، جس میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ ٹیموں نے انتہائی پیشہ ورانہ انداز میں حصہ لیا۔ آپریشن کی براہ راست نگرانی ایس پی رورل بنوں …
Read More »چارسدہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق، والدین زخمی
چارسدہ (پاکستان امیج)چارسدہ کے علاقے پڑانگ ماجوکی میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت رات تین بجے اچانک گری جس کے نتیجے میں پانچ افراد ملبے تلے دب گئے۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو چارسدہ کی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں …
Read More »مومنہ اقبال ہراسانی کیس: مریم نواز کا مرتکب شخص کیخلاف سخت ایکشن کا حکم
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے …
Read More »حکومت نے 2 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کے بعد مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل مہنگا کردیا۔ لائٹ ڈیزل 1 روپے 62 پیسے فی لٹر مہنگاکردیا گیا، لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 54 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔ مٹی کا تیل ایک روپے 71 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا، مٹی کے تیل کی نئی …
Read More »عیدالاضحیٰ پر منگل تا جمعہ 4چھٹیوں کا اعلامیہ جاری
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے منگل تا جمعہ چار چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پخونخوا حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے لیے 4 چھٹیوں کااعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبائی حکومت نے 26سے 29 مئی تک چھٹیوں کااعلان کیاہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی حکومت نے عیدِ …
Read More »حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم لانے کے حوالے سے تاجروں کے مطالبے پر غور کی یقین دہانی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد میں وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں تاجروں نے بجٹ سے متعلق مختلف تجاویز پیش کیں۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کی قیادت میں وفد نے ریٹیل اور ہول سیل شعبے کے لیے موزوں ریگولیٹری تجاویز کا جامع خاکہ پیش کیا۔ وفد …
Read More »پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام
پشاور(پاکستان امیج)بنوں پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ضلع کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود گل زمان مسجد، بنوں میرانشاہ روڈ کے قریب 10 کلو وزنی ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق بم نصب ہونے کی اطلاع ملتے …
Read More »میٹرو بس میں اسٹیشن کے قریب اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، سروس معطل
راولپنڈی(پاکستان امیج)سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کردیا، جہاں مسافروں اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بس میں آگ …
Read More »عیدالاضحیٰ: گلی محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے گلی،محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں کو 50ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں پھینکنے کی روک تھام اور نگرانی کے لیے ویجلینس اسکواڈ قائم کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوام کو ممنوع مقامات پر باقیات اور آلائشیں …
Read More »
Pakistan Image