کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں 27 اکتوبر 2026 بروز منگل کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی اہم وجوہات میں امریکی ڈالر کی مضبوطی اور فیڈرل ریزرو کے آئندہ شرح سود کے فیصلے سے قبل سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ شامل ہیں۔ مارکیٹ کی نظریں امریکی مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی پر مرکوز ہیں جس …
Read More »پاکستان
پاکستان میں آج کون سی کرنسی کتنے کی ہے؟ جانیں ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے تازہ نرخ
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 27 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر، برطانوی پاؤنڈ، یورو، سعودی ریال اور اماراتی درہم سمیت مختلف کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نرخ سامنے آگئے ہیں۔ فاریکس ریٹس …
Read More »سیاسی مسائل کے حل کیلئے حکومت سے جلد اور تعمیری مذاکرات ہونے چاہئیں: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ سیاسی مسائل کے حل کے لیے حکومت سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری پارلیمانی میٹنگ معمول کا اجلاس ہے، پارلیمانی میٹنگ کو غیرضروری طور پر سنجیدہ بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران …
Read More »عدالتی حکم پر شہری کا نام پی اسی ایل سے نکال دیا گیا، توہین عدالت درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا گیا جس کے بعد توہین عدالت کی درخواست بھی نمٹا دی گئی۔ جسٹس محمد اعظم خان نے شہری وجاہت کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار وکیل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی حکم پر عمل …
Read More »پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو بجے طلب کرلیا گیا۔ ذرائع نے کہا کہ اجلاس میں اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اجلاس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی، اور علامہ راجہ ناصر عباس کو بھی خصوصی دعوت دی گئی تھی۔ زرائع کے مطابق دونوں اپوزیشن لیڈر اجلاس میں …
Read More »کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر توجہ دلاؤ نوٹس پیش، معاملہ توانائی کی قائمہ کمیٹی کے سپرد
اسلام آباد(پاکستان امیج) کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کی جانب سے فیڈرز خرابیوں کو دور نہ کرنے سے متعلق امین الحق نے قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سید امین الحق نے کراچی میں …
Read More »پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے شہداء کیلئے خراج عقیدت اور عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر …
Read More »کشمیریوں کی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کو جبر سے نہیں دبایا جا سکتا: اسحاق ڈار
مظفر آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کی حقِ خودارادیت کے لیے مسلسل جدوجہد اس بات کی یاد دہانی ہے کہ کسی قوم کی امنگوں کو جبر اور تشدد کے ذریعے نہیں دبایا جا سکتا۔ یومِ سیاہ جموں و کشمیر کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں ریلی نکالی گئی جس میں …
Read More »پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث ملک میں ایل پی جی سمیت اشیا خورونوش مہنگی ہوگئی
لاہور(پاکستان امیج) ملک بھر میں پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث سبزیاں، پھل، گوشت، ایل پی جی اور آٹا سب مہنگے ہوگئے۔ گراں فروشی نے شہریوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کوششوں کے باوجود گراں فروشی روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ لاہور میں پیاز کی سرکاری قیمت 195روپے کلو مقرر لیکن دکاندار 250 …
Read More »’ادارے کی نا اہلی ہے ملازم اے سی کمروں میں بیٹھتے ہیں، ‘17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت میں 17 لاکھ روپے کی گیس چوری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ ایس ای جی پی ایل کو 17 لاکھ کی غیر قانونی گیس کے استعمال کب پتہ چلا،17 لاکھ کی گیس کسی نے تو ضائع کردی، غریب عوام مہنگی گیس خرید رہے ہیں۔ وکیل ایس این جی پی ایل …
Read More »
Pakistan Image