لاہور(پاکستان امیج )گورنر پنجاب کا فلاحی اقدام، 120 بچیوں کی رخصتی، عیدالاضحیٰ کے بعد 500 اجتماعی شادیوں کا اعلان کردیا جب کہ سردار سلیم حیدر خان نے ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ میں اجتماعی شادیوں کی تقریب کے دوران 120 مستحق بچیوں کو رخصت کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ جب اللہ پر توکل …
Read More »پاکستان
عید قربان کی آمد، مویشی منڈیوں میں گہما گہمی، بلند قیمتوں کے باعث خریدار پریشان
لاہور: (پاکستان امیج) عید قربان میں 3 روز باقی رہنے کے باعث مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کے سلسلے میں رش تو دکھائی دینے لگا ہے مگر آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں نے خریداروں کو خالی ہاتھ واپس جانے پر مجبور کر دیا ہے۔ شہری ایک سے دوسری منڈی جا کر جانور دیکھنے لگے ہیں، …
Read More »عید پر ملکہ کوہسار مری میں سیاحوں کی بڑی آمد متوقع، دفعہ 144 نافذ
مری:(پاکستان امیج) ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والے سیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عید کے موقع پر مری میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے تاکہ ٹریفک اور امن و امان کی صورتحال کو بہتر …
Read More »پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کیلئے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن عمل کے لیے تمام فریقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پائیدار امن، باہمی احترام کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھے گا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر کہا ہے کہ صدرٹرمپ نے پاکستان سمیت مسلم ممالک کےرہنماؤں سےٹیلیفونک رابطے کیے، پاکستان، سعودی عرب، ترکیےاور قطر کی …
Read More »بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی، سپریم کورٹ کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق اہم اور جامع فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح، باخبر اور غیر مبہم رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، جبکہ 12 صفحات پر مشتمل فیصلہ …
Read More »شہباز شریف نے امن مذاکرات جلد دوبارہ شروع ہونے کا عندیہ ظاہر کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر اینے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے واضح کیا کہ وہ خلوص نیت کے ساتھ امن کوششوں کا حصہ بنا رہے گا اور امید ظاہر کی کہ مذاکرات کے اگلے دور کی میزبانی جلد کی جائے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں امن کوششوں کے …
Read More »ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث بی ٹو بی معاہدات میں تیزی
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور ویلیو ایڈیشن کے نئے امکانات روشن ہوگئے۔ پاک سالٹ کارپوریشن اور چین نیشنل سالٹ انڈسٹری گروپ نے راک سالٹ شعبے میں طویل المدتی تعاون کے لیے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ایس آئی ایف سی نے چینی اور پاکستانی اداروں …
Read More »پئٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی موجودہ پالیسی پر فوری نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے ہفتہ وار شیڈول کو فوری ختم کر کے 15 روزہ روٹین بحال کی جائے۔ اس ضمن میں ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین …
Read More »سندھ میں سوج آگ برسانے کو تیار، پنجاب میں بارش کا سسٹم موجود
لاہور(ہپاکستان امیج)سندھ میں گرمی کی شدت میں شدید اضافے کا امکان ہے جبکہ پنجاب میں بارش کا سسٹم تاحال موجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں گرمی کی شدت بدستور قائم ہے، تاہم صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سسٹم بھی موجود ہے۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور …
Read More »سونے کے عالمی و مقامی مارکیٹوں میں نرخ گر گئے، چاندی کی قیمت برقرار
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج کم ہو گئی جب کہ چاندی کے نرخ اپنی جگہ برقرار ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 22 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ …
Read More »
Pakistan Image